۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دہشت گردوں
کل اخبار: 3
-
پشاور دھماکہ دہشتگردوں کو چھوٹ دینے اور طالبان سے مذاکرات کا نتیجہ ہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ آج مسجد میں جو المناک واقعہ پیش آیا وہ سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت اور سانحہ اے پی ایس کے مجرموں اور دیگر دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔
-
پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ دہشت گردوں کے ساتھ ریاست کی مفاہمتی پالیسی کا نتیجہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا غیر معمولی ضیاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
-
مہتمم اعلیٰ وفاق المدارس پاکستان:
مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ انسانیت سوز واقعہ، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/مچھ میں محنت کشوں کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے انسانیت سوز واقعہ کی سخت مذمت اور غمزدہ متاثرین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔