۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دہشت گردی کی مذمت
کل اخبار: 1
-
آیت اللہ علوی گرگانی کی کابل میں دہشت گردی کی مذمت
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں تکفیری گروہ کے ہاتھوں ماہ مبارک رمضان میں شیعہ ہزارہ بچیوں کے وحشیانہ قتل پر آیت اللہ علوی گرگانی نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا: ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ خدا اور اہل بیت علیھم السلام پر ایمان رکھتی تھیں۔