۲ خرداد ۱۴۰۳
|۱۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 22, 2024
دہلی ایئر پورٹ
کل اخبار: 2
-
دہلی سے عازمینِ حج کی پہلی فلائٹ مدینہ منورہ روانہ
حوزہ/ حج 2024ء کے لئے اترپردیش، دہلی اور بہار کے 285 عازمینِ حج پر مشتمل، آج 9 مئی 2:20 بجے آئی جی آئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے سعودی ائیر لائنز کی پہلی حج چارٹر فلائٹ SV 3767 دہلی سے مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔
-
موجوده صورتحال میں اگر ہندوستان جانا ہے تو ان ہدایات کا خیال رکھیں
حوزہ/حکومت نے بیرون ملک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کے لیے 'کووڈ۔19' وبا کے مد نظر آج نئی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے تحت لازمی ادارہ جاتی کوارنٹائن سے چھوٹ کے لیے سفر شروع کرنے سے قبل ہی آن لائن درخواست کرنا ہوگا۔