۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
دہلی ایرپورٹ
کل اخبار: 3
-
بیرون ملک سے دہلی آنے والے مسافروں کو اپنے خرچ پر رہنا ہوگا 7 دن قرنطین
حوزہ/بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے دہلی ہوائی اڈے پر اترنے والے تمام مسافروں کو اپنے اخراجات پر سات دن تک ادارہ جاتی قرنطین میں رہنا ہوگا۔ سات دن سینٹر میں قرنطین رہنے کے بعد انہیں ایک ہفتے کے لئے ہوم قرنطین میں رہنا پڑے گا۔
-
ویڈیو| ایران سے ہندوستان پہنچے مسافروں کی دہلی ایرپورٹ پر مشکلات
حوزہ/کورونا وائرس سے متاثر ایران میں موجود ہندوستانی اتوار کی صبح دہلی ایرپورٹ پہنچ گئے، ہندوستان آنے والے 234 لوگوں میں 131 طلبا اور 103 زائرین شامل ہیں۔ ان مسافروں کو پہلے ایران سے دہلی لایا گیا اور اس کے بعد انہیں راجستھان بھیج دیا گیا۔ پوری طرح سے جانچ کے بعد ہی ان لوگوں کو اپنے گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔