حوزہ/کورونا وائرس سے متاثر ایران میں موجود ہندوستانی اتوار کی صبح دہلی ایرپورٹ پہنچ گئے، ہندوستان آنے والے 234 لوگوں میں 131 طلبا اور 103 زائرین شامل ہیں۔ ان مسافروں کو پہلے ایران سے دہلی لایا گیا اور اس کے بعد انہیں راجستھان بھیج دیا گیا۔ پوری طرح سے جانچ کے بعد ہی ان لوگوں کو اپنے گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔
-
سی اے اے مخالف احتجاج/ ایک مرتبہ پھر شاہین باغ پہنچے سپریم کورٹ کے مصالحت کار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں کئی دنوں کے وقفہ کے بعد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ مصالحت کار سادھنا رام…
-
کورونا وائرس: وطن واپسی پر ہندوستانیوں کے تاثرات
حوزہ/سرکاری افسران ذاتی طور پر مشتبہ افراد کو فون کررہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ ان میں اس کی کوئی علامت تو نہیں ہے ۔ حکومت کی…
-
حیدرآباد میں معرفت قرآن و عترت کوئز پروگرام اور تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/حیدر آباد میں کوئز پروگرام اور امتحانات بعنوان معرفت قرآن و عترت بارگاہ معصومین میں انعقاد ہوا جسمیں لڑکے اور لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے امت شاہ سمیت دہلی پولیس کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے دہلی میں تشدد سے متاثر لوگوں کی جانوں کو بچانے میں ناکام ہونے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس کمشنر…
-
آپ کا تبصرہ