دینی درسگاہ
-
اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر
حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان سے مولانا سید حسن رضا نقوی کی مدیریت میں اور جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کی زیر نگرانی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ کے حکم پر باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
حوزات علمیہ پر سرسری نظر
حوزہ/ حوزۂ علمیہ اس علمی اور روحانی مرکز کو کہاجاتا ہے جہاں طلاب علوم دینیہ کو زیور تعلیم وتربیت سے آراستہ کیا جاتا ہے۔یہ مراکز ائمہ علیہم السلام کے بہت زمانے بعد اپنے اصلی اور ظاہری وجود میں دنیا کے سامنے آئے۔
-
اسلام،شک اور خواب و خیال کی بنیاد پر کسی کے جرم کے تعین کی اجازت نہیں دیتا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دینی درسگاہ کی طالبات کے ہاتھوں ایک معلمہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو مذہبی منافرت کی تعلیم اور ناقص تربیت کا فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عصر حاضر میں ہمیں اپنی دینی درسگاہوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے عصری تعلیم سے جوڑنے کی ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ ہمیں کوشش کرنی چاہئیے کہ ہم نسل نو کو زیور تعلیم سےزیادہ سے زیادہ آراستہ فرمائیں اور دین کے حوالے سے خدمت کا جزبہ لے کر ہم آگے بڑھیں، راستہ ہموار کرنا خدا کا کام ہے۔
-
حیدرآباد دکن میں دینی درسگاہ بنام "مدرسۃ امیرالمومنینؑ " کا افتتاح
حوزہ/ صدر شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مدارس دینیہ کا قیام یقینا قابل مستحسن عمل ہے اور یہ مدارس دینیہ نہیں بلکہ مراکز تشیع ہیں جس کے ذریعے نشر علوم محمد و آل محمد علیہم السلام کے ہمراہ نوجوان نسل کی بنحو احسن تربیت اور مکتب تشیع کے بنیادی عقائد و علوم قرآن و حدیث اور مختلف موضوعات پر مباحث علمی ان تمام امور کی انجام دہی کے لئے مدارس دینیہ مرکزی حیثیت کے حامل ہیں۔