حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد علی لبخندان نے عید غدیر خم کی عظمت پر زور دیتے ہوئے کہا: یہ واقعہ نبوت اور امامت کے پائیدار ربط کی علامت ہے۔