۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دین کی حفاظت
کل اخبار: 2
-
جامعۃ المصطفی میں علمی کمیٹی کے رکن:
علمائے کرام کا فریضہ دین کی حفاظت کرنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین رفیعی نے انتظامی امور میں آیت اللہ گلپائیگانی کی حکمت اور سیاسی بصیرت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ان کے دور میں اور ان کے بعد بھی، کبھی انہوں نے سیاسی تناؤ پیدا نہیں ہونے دیا اور وہ ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتے کہ کہیں نظامِ اسلامی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
جسم اور دین کی سلامتی کی حفاظت واجب ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب الله فرحزاد نے کہا: جس طرح دین کی حفاظت کے لئے عزاداری سید الشہداء کا انعقاد واجب ہے تمام مراجع کے فتوی کے مطابق جسم کی سلامتی کی حفاظت بھی واجب ہے اور حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرتے ہوئے جسم اور دین دونوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔