ذکر خدا
-
آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی:
خدا کا ذکر؛ انسانوں کو غیر خدا سے دور کرتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے اپنے درس اخلاق میں کہا: خدا کی یاد کبھی تسبیحات اربعہ کی مانند ہے، یہ بھی ہر حال میں خدا کا ذکر ہے، لیکن خدا کا ذکر وہ ہے جو انسانوں کو غیر خدا سے دور کرے، یعنی انسانوں کو خدا کی حرام کردہ چیزوں سے دور کرے۔
-
محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی؛
ماہ مبارک رمضان بہار قرآن ہے،ہم اپنے قلوب کو ذکر خدا سے جلا بخشیں، مولانا سرفراز مہدی
حوزہ/ اصغریہ پاکستان یونٹ بنگل خان چانڈیو کی جانب سے الحسینی جامع مسجد میں محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی کا انعقاد کیا گیا۔
-
کثرت ذکر و تسبیح سے ہی خدا کی قربت حاصل ہو سکتی ہے، حجۃ الاسلام مؤمنی
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یاد خدا ہی خدا سے انس پیدا کرنے کی کلید ہے ، انسان اذکار کے ذریعے خدا کا دوست قرار پاتا ہے اور دروازے انسان پر کھول دیئے جاتے ہیں،اگر دیکھیں کہ خدا نے آپ کو اپنے ذکر سے مأنوس اور ذکر و مناجات خداوند اور اہل بیت علیہم السلام کی مجالس میں حصہ لینے اور دلچسپی عطا کی ہے ، تو جان لیں کہ خدا آپ سے محبت کرتا ہے۔
-
ذکر خدا اور حضرت ابوطالب علیہ السلام
حوزہ/ حضرت ابوطالب علیہ السلام وہ عظیم ذات ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت کی اور اسلام کی پاسبانی فرمائی نیز اپنی اولاد کو بھی ایسی تربیت کی کہ وہ بھی اسلام کی پاسبانی کریں۔
-
اللہ کا کثرت سے ذکر درحقیقت قوت و طاقت کی علامت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص خدا کی طرف متوجہ رہتا ہے وہ گناہ، معصیت اور غلطیاں نہیں کرتاکیونکہ اسے علم ہے کہ اللہ ہر وقت دیکھ رہا ہے۔