حوزہ/ بہت ہی با اخلاق و باغ و بہار شخصیت تھے علم و ادب سے خصوصی شغف تھا ،کئی زبانوں کے ماہر تھے، عزاداری سید الشہداء علیہم السلام میں منہمک رہتے تھے بہترین مرثیہ خواں تھے۔
حوزہ/ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ’’ محمدامیر محمد خاں عرف سلیمان میاںراجہ صاحب محمودآباد‘‘ کا حدود 80؍سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔