راستوں کی بندش (4)
-
ایم این اے انجینئر حمید حسین:
پاکستان105 دن گزرنے کے باوجود بھی پارا چنار کے راستوں کی بندش افسوسناک ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی رکن انجینئر حمید حسین نے پارا چنار کے راستوں کی مسلسل بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 105 دن گزرنے کے باوجود بھی پارا چنار کے راستوں کی…
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
پاکستانپارا چنار کے راستوں کی بندش انتہائی افسوناک ہے؛ راستے کھولے جائیں
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے جامع علی مسجد میں ایک خطاب کے دوران، نماز کی اہمیّت پر روشنی ڈالتے ہوئے پارا چنار کے راستوں کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ…
-
گیلریگلگت بلتستان میں پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے+تصاویر
تصاویر/پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی آج نمازِ جمعہ کے بعد، پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف اور وہاں کے مؤمنین کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے کی حمایت میں بڑے پیمانے پر…
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کے تحت پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنا جاری؛ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو بیرون ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، مقررین
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر پارہ چنار کی غیور و مظلوم عوام کی جانب سے جاری دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا اعلان…