ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ میری اور مملکتِ ایران کی طرف سے نبی رحمت، خاتم الانبیا (ص) کا میلادِ باسعادت اہلِ پاکستان کو مبارک ہو۔