حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفیر نے کہا: پاکستانی عوام پر رہبر معظم کی خصوصی توجہ اور حکومت پاکستان کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہمارے لیے بہت قیمتی اور قابل احترام ہیں۔
حوزہ/ ایران میں پاکستان کے سفیر نے سفارت پاکستان کے کارکنوں کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم کی زیارت کی اور شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے نزدیک ان کے مقام کے متعلق آگاہی حاصل کی۔