روزنامہ اودھ نامہ لکھنؤ
-
اودھ نامہ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹبل ٹرسٹ و فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی کے اشتراک سے یاد انیس موضوع پر سمینار؛
روزمرہ کو ادبی زندگی دینا میر انیس کا سب سے بڑا کمال ہے: پروفیسر شارب ردولوی
حوزہ/ پروفیسر سراج اجملی: میر انیس کے نام سے مرثیہ ریسرچ سنٹر قائم کیا جائے:ڈاکٹر عمار رضوی، متن کو صحیح پڑھنا قاری کا اولین فریضہ ہے/ وقار رضوی مرثیہ تحقیق ایوارڈقاضی اسد ،میر انیس ایوارڈباقر حسین نجمی، میر انیس سوزخوانی ایوارڈ حسن رضا اورعشرت لکھنوی ایوارڈ مضطر جونپوری کو دیا گیا۔
-
کربلا: انسانیت کا عالمی منشور +ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ ہندوستان کے محبوب و مقبول روزنامہ اودھ نامہ نے محرم نمبر کو ”کربلا: انسانیت کا عالمی منشور“ کا ترجمان بنانے کی کوشش کی ہے۔ اسی لئے آپ کی خدمت میں مختلف المذاہب و مسالک حضرات کی تحریروں کے علاوہ نصف صدی پرانے مضامین بھی پیش کئے جا رہے ہیں۔ صفحہ اول کو دانشوران حضرات کے واقعہ کربلا سے متعلق اقتباسات کے لئے مختص کیا ہے ،جس کے مطالعہ کے بعد بخوبی اندازہوتا ہے کہ واقعہ کربلا نے پوری دنیاکواپنی تعلیمات سے متاثر کیا ہے۔
-
گنگا جمنی تہذیب کو حیات نو عطا کر گئے وقار رضوی، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مرحوم خوش اخلاق،ملنسار،فعال،غریب پرور،علم كوش وقار رضوی اب ہمارے درمیان نہیں لیکن ان کا مشن یقینا اب بھی جاری ہے جسے ان کے اہل خانہ سمیت ہم سب کو مل کر آگے بڑھانا ہوگا۔
-
روزنامہ اودھ نامہ لکھنؤ کے ایڈیٹر وقار رضوی کا انتقال
حوزہ/ مرحوم کی صحافتی خدمات میں مذہب و انسانیت کو فوقیت حاصل تھی۔ اپنے اخبار کے ذریعہ اردو زبان اہل قلم کے لئے ایک پلیٹ فارم تیار کیا جس کے سبب مختلف موضوعات پر مذہبی اور ادبی تحریریں سامنے آئیں۔