۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

روز خبرنگار

کل اخبار: 2
  • صحافی؛ میڈیا وار کے سپاہی ہیں، مولوی رستمی

    صحافی؛ میڈیا وار کے سپاہی ہیں، مولوی رستمی

    حوزہ/ امام جمعہ شہر سنندج نے کہا کہ خبر نگاروں کے زمے بڑی اور اہم زمہ داریاں ہیں اور اس سلسلے میں اب تک بہت سے خبر نگار شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہو چکے ہیں، لہٰذا خبر نگاروں کو میڈیا وار کے سپاہی قرار دیا جانا چاہیئے۔

  • مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے، علامہ شبیر میثمی

    مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے، علامہ شبیر میثمی

    حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، اظہار رائے کی آزادی کا آئینی حق ہر ایک کو حاصل ہے مگر ہمارے صحافیوں کو مختلف طریقوں سے دبایا جا رہا ہے، دنیا میں صحافتی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میڈیا کی آزادی کے اعتبار سے 180 میں سے 159 ویں نمبر تھا جو کہ تشویش ناک ہے۔