روس
-
اسلامی ممالک اسرائیلی سفاتخانوں کو بند کر کے اس ملک سے اپنے تعلقات منقطع کریں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ امام جمعہ قم نے کہا: اگر اسلامی ممالک واقعی سنجیدہ ہیں تو انہیں اسرائیل کے سفارتخانوں کو بند کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرنے چاہیے، کہ اسلامی امت کو خاموشی اختیار کرنے کے بجائے فعال اقدام کرنا چاہیے، اور اسرائیل کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ وہ محاصرے میں ہے، جو جاری رہے گا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی تاتارستان کے مفتی اعظم سے ملاقات
علمائے اسلام مسلمانوں اور اسلام کی سربلندی کے لئے کوشاں رہیں/ ہم وہابیت کے مخالف ہیں
حوزہ/ علماء کرام اس کرۂ ارض پر جہاں کہیں بھی ہوں، کسی بھی زبان، کسی بھی نسل اور مذہب کے ہوں، انہیں چاہئے کہ ایک ساتھ مل کر اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لیے کوشاں رہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی:
بنی نوع انسان کو ایسے امن و صلح کی ضرورت ہے جو انسانی معاشروں میں انصاف فراہم کرے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: ہم یقین رکھتے ہیں کہ قوموں اور آزاد حکومتوں کی طاقت ایک عظیم طاقت شمار ہوتی ہے اور نئے اداروں کی پلاننگز اور تعمیر کے ذریعہ اس طاقت کو انسانی مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
روس میں ابن سینا فاؤنڈیشن کے سربراہ نے آیت اللہ اعرافی کا استقبال کیا
حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے دورہ روس کے دوران ماسکو میں ابن سینا فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کاروسی مفکرین کے ایک گروپ سے خطاب:
دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کو پیش کیا جائے
حوزہ/ انقلاب اسلامی کا بیان کردہ اسلام قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی مستند تعلیمات کے مطابق ایک حقیقی اور منطقی اسلام ہے اور کسی بھی افراط اور انتہا پسندی سے پاک ہے۔
-
روس میں شہید رئیسی اور ان کے رفقاء کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ روس کے دارالحکومت ماسکو میں جامع مسجد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے شہید ساتھیوں کے اعزاز میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
امریکہ کا چین اور روس کی کمپنیوں پر الزام بے بنیاد ہے، سربراہ جعفریہ سپریم کونسل
حوزہ/جموں وکشمیر مظفر آباد پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے امریکہ کی جانب سے چین کی تین اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے پرزے اور آلات فراہم کرنے کے الزام میں پاپندیاں عائد کرنے کے فیصلہ کو سراسر ظلم اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے اسے آزاد و خودمختار ممالک کے درمیان تجارت کو روکنے کا ایک حربہ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی سمیت ترقی کے ہر عمل کو روکنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
ماسکو م میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی پیغام پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کا اظہار تشکر
حوزہ/ ماسکو میں ۲۲ مارچ ۲۰۲۴ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا تھا جس پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کی کونسل نے اظہار تشکر کیا۔
-
ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر حزب اللہ کا مذمتی بیان
حوزہ/ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ماسکو کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ماسکو میں بڑا دہشت گردانہ حملہ کرنے والی داعش کون سے داعش ہے؟
حوزہ/ داعش کے دہشت گردوں نے جمعہ کی رات ماسکو کے قریب ایک کنسرٹ ہال پر حملہ کیا اور 115 افراد کا قتل عام کیا، ایران سمیت کئی ممالک نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفونک گفتگو؛
غاصب صہیونیوں کے جرائم پر کسی بھی مسلمان کیلئے خاموشی جائز نہیں ہے
حوزه/ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفونک گفتگو میں امریکی اڈوں سے فلسطین میں جنگی ساز و سامان کی منتقلی اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کیلئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر روس کے مذہبی رہنماؤں کا سخت رد عمل
حوزہ/ روس کے متعدد مفتیوں نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنا یورپی معاشرے کے زوال اور بے دینی کی دلیل ہے جو کہ توہین کو جمہوریت کا نام دیتا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں بچوں کے قتل پر روس اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل، لیکن فلسطینی بچوں کا قاتل اسرائیل فہرست سے باہر
حوزہ/ اقوام متحدہ نے یوکرین کے خلاف جنگ میں بچوں کی ہلاکتوں پر روس کی فوج اور اس کے اتحادی مسلح گروہوں کو شرمناک فہرست میں ڈال دیا ہے، لیکن صہیونی افواج کو اس فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
ہیروشیما اور باخموت کی تباہی کا ذمہ دار امریکہ ہے: روس
حوزہ/ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جاپان کے ہیروشیما اور یوکرین کے باخموت شہروں کی تباہی کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی
حوزہ/ روس نے یوکرائنی فوجیوں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
یوکرین میں روسی جنگ بندی نافذ
حوزہ/ روس کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا کہ ولادیمیر پوتن کی طرف سے جنگ بندی کا حکم یوکرین کے فرنٹ لائن پر آج دوپہر سے نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
روس میں شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا گیا
حوزہ/ روسی افسر نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا نام مزاحمت کی علامت کا نام ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا امریکا مخالف بلاک کی تشکیل کا اعلان
حوزہ/ امریکی استکبار کے ایک قطبی نظام (یونی پولر سسٹم) کے استحصالی جرائم اور لوٹ مار کی نفسیات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایشیا کی آزاد اقوام نے کثیر الملکی بلاک تشکیل دے کر اپنے وسائل اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ ہمارے شہریوں کے انتخاب کا احترام کرے: روس
حوزہ/ واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ روسی عوام کے اپنے ملک کے جائز اصولوں پر عمل کرنے کے انتخاب کا احترام نہیں کرتا جو روس کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے۔
-
روس نے "میٹا پلیٹ فارمز" کو ’انتہا پسند تنظیموں‘ کی فہرست میں شامل کر لیا
حوزہ/ روس کے محکمہ انصاف نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی "میٹا پلیٹ فارمز" کو انتہا پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
مغربی ممالک ایران کے خلاف ڈرون کا بہانہ بنا کر یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہےہیں
حوزہ/ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ مغربی ممالک نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ ایران ماسکو کو ڈرون فراہم کرتا ہے، اسی کو بہانہ بنا کر یوکرین کو ہتھیاروں کی غیر قانونی ترسیل کا جواز تلاش کر رہا ہے۔
-
روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا دورۂ ایران ، امریکہ پریشان
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات کا گہرا ہونا ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
حوزہ/ ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں دو لاکھ سے زائد روسی اور یوکرائنی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پینٹاگون: ہم ایران کے بارے میں یوکرین کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے
حوزہ, پینٹاگون کے ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجے ہیں۔
-
زیلنسکی اپنی احمقانہ جنگ میں ایران کے پاؤں کیوں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے؟
حوزہ/ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور اس ملک کی حکومت کے ذمہ داروں کے بیانات پر غور کرنے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ یوکرین روس سے نہیں بلکہ ایران سے لڑ رہا ہے اور اس نے ایرانی ہتھیاروں پر اس طرح اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اسے لے کر اس قدر واویلا مچا رکھا ہے کہ گویا ایرانی ہتھیار اگر نہ ہوتے تو اب تک یوکرین فوجی ماسکو میں داخل ہو چکے تھے!!!
-
اسرائیل کو روس کی دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دیا تو تل ابیب جوابی کاروائی کے لئے تیار رہے
حوزہ/ روس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان فراہم کیا تو روس جوابی کارروائی کرے گا۔
-
سلامتی کونسل میں ایران مخالف اجلاس پر چین اور روس نے کی امریکہ کی مذمت
حوزہ/ چین اور روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر رسمی ایران مخالف اجلاس منعقد کرنے پر امریکہ اور البانیہ کی مذمت کی ہے۔
-
روس نے یوکرین پر 50 میزائل داغے، انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا
حوزہ/ یوکرین کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف سمیت کئی علاقوں میں انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام سے دہشت گرد یوکرین کا رخ کر رہے ہیں
حوزہ/ ترکی کے قریبی سمجھے جانے والے دہشت گرد روس کے خلاف لڑنے کے لیے شام سے یوکرین جا رہے ہیں۔
-
یوکرین میں حالات خراب، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے دیا یوکرین چھوڑنے کا مشورہ
حوزہ/ یوکرین میں روز بروز بدلتے ہوئے حالات کے درمیان ہندوستان سمیت کئی ممالک نے اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔