روضہ امام رضا علیہ السلام
-
حجت الاسلام احمد مروی؛
روضہ مطہر رضوی کی پوری توجہ زیارت کو آسان بنانے پرمرکوز ہے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے متولی نے رواق(پورٹیکو) امیرالمومنین (ع) کی تعمیر کے آغاز میں ہونے والی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آستان قدس رضوی کی پوری توجہ زیارت کو آسان بنانے پر مرکوز ہے ۔
-
ممبئی میں عراق کے حرم کی جانب سے سہ روزہ ساتویں سالانہ ثقافتی جشن امیر المومنین(ع) کانفرنس کا انعقاد؛
ہندوستان کے مسلمان یا غیر مسلم سب اہل بیت(ع) سے محبت کرتے ہیں
حوزہ/ روضہ مبارک نے امیر المومنین علی بن ابی طالب(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے اس مبارک محفل کے انعقاد کے ذریعے دین اسلام کے بارے میں واضح مذہبی بیداری پھیلانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) سے منسوب دارالشفاء نامی طبی مرکز نصف صدی سے زیادہ خدمت انجام دے رہا ہے
حوزہ/ دارالشفاء امام (ع) سے حرم امام رضا(ع) کے تمام زائرین اور مجاورین واقف ہیں،آستان قدس رضوی کا یہ طبی مرکز حرم امام رضا(ع) کے قرب میں واقع ہے اور نصف صدی سے زیادہ پرانا ہے جس میں چوبیس گھنٹے زائرین و مجاورین کوطبی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
-
’’زیرسایہ خورشید‘‘ قافلوں کے تحت ایران سمیت دنیا کے 9ممالک میں 4000 تقریبات اور جشن کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے مختلف کاروان ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کے عنوان سے ایران کے دوہزار شہروں سمیت دنیا کے 9ممالک میں مجموعی طور پر چار ہزار جشن اور تقریبات کا اہتما م کیا گيا ہے ۔
-
عراقی قونصلر جنرل کی آستان قدس رضوی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ عراقی قونصلر جنرل ڈاکٹر ماہر نے آستان قدس رضوی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مصطفیٰ فقیہ اسفند یاری سے ملاقات کی ۔
-
’’آشیانہ ولایت ‘‘ کے عنوان سے عالم اسلام کے ماہرین فنون کی اہلبیت (ع) سے محبت و عقیدت کی نمائش
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ولادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے امام رضا (ع) کی نورانی بارگاہ میں ’’آشیانہ ولایت‘‘ کے عنوان سے فن او رآرٹ کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے منعقد کئے جانے والے پروگرامز کی تفصیلات/ عوامی جشنوں کے انعقاد سے ثقافتی منصوبوں کے افتتاح تک
حوزہ/ عشرہ کرامت کے موقع پرحرم امام رضا علیہ السلام عوامی جشنوں اور متعدد تقریبات کے انعقاد کا مرکز ہوگا اس کے علاوہ ان ایّام میں ثقافتی منصوبوں کا افتتاح اورغیرملکی زائرین کے لئے مختلف تقریبات کے انعقاد پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے مقدس آستانوں اور مبارک بارگاہوں کے نمائندوں کی موجودگی میں اجلاس کا انعقاد:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس بارگاہیں اور امام رضا (ع) کا حرم، سعودی اور بحرینی زائرین کی میزبانی کے لیے تیار
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس اور بابرکت بارگاہوں اور مقامات کے اجلاس کے نمائندوں کی میٹنگ میں زیارت کی قومی دستاویز کا جائزہ لیا گیا۔
-
دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا مؤثر ترین طریقہ ہے، متولی حرم امام رضا
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے متولی نے ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئي بی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا انتہائي مؤثر طریقہ ہے ۔
-
روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز:
مزارات، قوم کی شناخت کو بڑھانے کا ذریعہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے 1402(ایرانی تاریخ) میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں "بیت المقدس تمام ادیان کی مشترکہ میراث" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین شعبہ کے مدیر نے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں عالمی یوم القدس کے موقع پر " بیت المقدس تمام ادیان کی مشترکہ میراث" کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے بارے میں خبر دی۔
-
زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے آستان قدس رضوی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرنے کو تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بتایا کہ حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے حکومت اور دیگر فلاحی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےمکمل طور پر تیار ہے ۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں ’از غدیر تا عاشورا‘‘ کے زیر عنوان بین الاقوامی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی ہال میں ’’از غدیر تا عاشورا‘‘ کے زیرعنوان بین الاقوامی ادب و آرٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانی ڈاکٹروں کے ایک وفد کی حرم مطہر رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری نے اپنے ہندوستانی مہمانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ ڈاکٹرز حضرات ہندوستان میں امام رضا(ع) میڈیکل سینٹر میں امام رضا(ع) کے نام پر لوگوں کی خدمت کرتے ہو،لہذا آپ حقیقت میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے خادم ہیں۔
-
پاکستانیوں کو روضہ امام رضا (ع) سے بڑی عقیدت ہے، بلاول بھٹو زرداری
حوزہ/ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روضہ امام رضا علیہ السلام پر غیر ملکی زائرین کی بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے اور انہیں مشہد کا سفر کرنے اور آپ کی زیارت میں خاص عقیدت ہے۔
-
مقدس مقامات روحانی تربیت کے مراکز ہیں؛ متولی حرم رضوی کا بیان
حوزہ/ حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ مقدس مقامات روحانی تربیت کے مراکز ہیں۔
-
کربلائے عظیم اللہ خاں "شبیہ حرم امام علی رضا (ع) تالکٹورہ لکھنؤ" کی جانب سے زیارت روضہ رضوی کے لئے قرعہ اندازی
حوزہ/ کربلائے عظیم اللہ خاں "شبیہ حرم امام علی رضا علیہ السلام تالکٹورہ لکھنؤ" میں اعزازی خادمین کے درمیان امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مشہد مقدس ایران کی زیارت کے لئے ٹکٹ کی قرعہ اندازی۔
-
حضرت امام عصر(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ منجیٔ عالم بشریت ،قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف طرح کے جشن اور پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کے قرآنی میوزیم میں امام حسین (ع) اور امام سجاد (ع) کے تحریر کردہ قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
-
شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس زائرین کی خدمت کے لئے پر عزم
حوزہ/ نشست میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید ناظر عباس تقوی کی جانب سے زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے بیان کردہ طریقہ کار پر عمل در آمد کے لئے مختلف اقدامات پر تفصیلی بحث کی گئی اور زائرین گرامی کو پیش آنے والی مشکلات اور ان کے راہ حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے محکمہ صحت سے وابستہ "رضوی ہاسپٹل" ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں کی فہرست میں شامل
حوزہ/ ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہاسپٹل نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے زیادہ اعلی اسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
خدام حرم امام رضا (ع) کا قابل ستائش اقدام؛ مخیر حضرات سے ضرورتمندوں کے لئے 300ارب تومان امداد اکٹھا کی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ضرورتمندوں کے لئے 300 ارب تومان کی امداد حرم کے خدام نے مخیر ایرانی حضرات سے اکٹھا کی۔
-
ایران میں رائج مضبوط اسلامی ثقافت نے دشمنوں سے ہتھیار چھین لئے ہیں، ڈاکٹر مالک رحمتی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اس بات زور دیا کہ دشمن ثقافتی یلغار کے ذریعے مسلمانوں اور ان کے مراکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہا ہے ان کا کہنا تھا کہ اس میدان میں بھی ہم ملک کے اندر ایک بھر پور جنگ کا مشاہدہ کررہے ہیں لیکن ایران میں رائج مضبوط اسلامی ثقافت نے دشمنوں سے ہتھیار چھین لئے ہیں اور ثقافتی جنگ میں بھی دشمنوں کو شکست ہی نصیب ہوگی ۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کا کتب خانہ خطے کے سب سے معتبر ڈیٹا بیس میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے کتب خانوں، میوزیم اور آرکائيو کی آرگنائزیشن کے سربراہ نے بتایا کہ ارتقائی پالیسی نے آستان قدس رضوی کے کتب خانوں کو ملک اور خطے کے سب سے معتبر اور مستند ترین ڈیٹا بیس میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں مراجع تقلید سے متولی آستان قدس رضوی کی ملاقات
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے مقدس شہر قم کے اپنے دورے میں مراجع عظام تقلید سے الگ الگ ملاقات کی جنمیں مختلف موضوعات منجملہ مشہد مقدس کے مضافات میں عوام میں دینی تعلیمات کے فروغ اور ثقافتی مسائل کے حل کی کوششوں ، دین مبین اسلام کی تبلیغ کے لئے اہل اورلائق افراد کی تربیت کے ساتھ باصلاحیت خطباء کی تربیت پر خصوصی توجہ،مشہد مقدس کے حوزہ علمیہ کی علمی حیثیت کو بحال کرنے اورحرم مطہر رضوی کی مذہبی سرگرمیوں اور زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا اہم مقصد؛ زائرین کو مکمل اور بامعرفت زیارت سے آشنا کرنا
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ احد فرامرز قراملکی کا کہنا ہے زائرین کو زیارت کے حقیقی مفاہیم سے آشنا کرنا ، مستقبل میں تحقیقات کے شعبے پر زیادہ توجہ دینا اور مذہبی سرگرمیوں کو بہتر سے بہتر بنانا اس فاؤنڈیشن کے جملہ اہداف شامل ہیں
-
متولیِ آستان قدس رضوی:
جو بھی دوسروں کا درد وغم بانٹتا ہے وہ پیغمبر کی تعلیمات پر زیادہ عمل کرتا ہے، حجۃ الاسلام مروی
حوزہ/ جو بھی شخص لوگوں کی پریشانیوں اور دکھ درد سے غافل نہ ہو اور دوسروں کی پریشانیوں کو برطرف کرنے کی کوشش کرے وہ شخص پیغمبر گرامی اسلام (ص) کی تعلیمات اور کردار سے زیادہ قریب ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں جشن میلاد پیغمبر اکرم (ص)
حوزہ/ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں "جشن رحمت للعالمین" کا اہتمام کیا گیا ہے