حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے عراق میں نمائندے نے ایک وفد کے ہمراہ روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ تعاون کا قیام تھا۔
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے کیئر ڈویژن کے عملے نے حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کی ضریح مبارک کو صاف کرنے، دھونے اور معطر کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے تاکہ ضریح مبارک میں موجود…
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے۔