ریاست
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔
-
علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کئی مہینوں سے شورش زدہ علاقہ بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا ہے۔
-
جمہوریت میں ریاست اور راجہ کی تقدیس کا فلسفہ
حوزہ/ ہندوستان میں موجود بعض روشن دماغ دانشور اس فکر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور مسلسل لکھ اور بول رہے ہیں ۔کسی بھی نظام کو بغیر چوں و چرا کے برداشت کرلینا عوام کے حق میں نہیں ہے ۔اس لئے ایسی فکروں کے خلاف مزاحمت اور احتجاج ضروری ہے ۔
-
70سالوں میں آنے والی کسی حکمران جماعت نے گلگت بلتستان کو ٹاون پلان نہ دیا، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہ حکومتی نمائندوں سے اپیل ہے آپ یہاں کے باشندے بن کر سوچیں ہماری نسلوں کے ساتھ گھناؤنا کھیل بند کریں اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو خدا کے لئے آنے والی نسلوں کے گناہ گار نہ بنیں۔
-
علامہ اقبال ؒ مسلم امہ کے روایتی وقار و مرتبے کو بلند دیکھنے کے آرزومند تھے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے یوم اقبال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: وطن عزیز کی سالمیت و بقا کے لیے علامہ اقبال کے ان فرمودات پر عمل کرنا ہوگا جن میں وہ مسلمانوں کو باہم ہونے کا درس دیتے ہیں۔یہی حقیقی اسلام ہے جو لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔مسلمانوں کے مختلف مسالک کے درمیان نفرت اور دوریاں پیدا کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
-
ریاست میں بسنے والے ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن عزیز سے غربت کے خاتمے کے لیے حکومت ان ترجیحات کو یقینی بنائے جن کا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا۔ مزدور کے شب و روز اذیت ناک ہوتے جا رہے ہیں ،تسلسل کے ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ مزدور کی تنخواہ کم از کم پچاس ہزار روپے مقرر کی جائے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز معاملہ؛ ریاست ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے اپنے شہریوں کے ساتھ شفقت اور مہربانی سے پیش آئے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ خانوادہ شیعہ مسنگ پرسنز کا دھرنا 19 ویں دن بھی جاری ہے ہم مسنگ پرسن کے معاملے میں آئین پاکستان اور قانون کے مطابق عملدرآمد چاہتے ہیں اگر کوئی شخص مجرم ہے تو اس کے لئے تھانہ اور عدالتیں موجود ہیں مگر ماوراء آٸین و قانون کسی کو اٹھانا بہت سارے مسائل کا سبب بنتا ہے۔
-
حدیث روز | ناحق چیزوں کا حق سے محروم کر دینا
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین نا حق کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کو حق سے محروم کر دیتے ہیں۔