زائرین اربعین (12)
-
مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار کا بیان:
ایرانروزانہ ایک ہزار پاکستانی زائرین مسجد مقدس جمکران کے مہمان ہوتے ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار جناب هنرمند نے حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امام حسن عسکریؑ ہال کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے،…
-
ایرانقم المقدس کے مواکب میں 85 ہزار زائرین اربعین حسینی کی خدمت
حوزہ / اربعین عوامی کمیٹی قم کے مسئول نے کہا: اربعین کیمپ کے آغاز کے بعد سے گذشتہ 18 دنوں میں 85ہزار زائرین اربعین حسینی کو قم المقدس کے مواکب میں رہائش وغیرہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
-
پاکستانبلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے پر 20 زائرین کی شہادت پر رنجیدہ ہیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے بلوچستان مکران کوسٹل پر زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…
-
ایرانایران کے ساوہ-ہمدان شاہراہ پر زائرین اربعین کی بس کو حادثہ، 30 افراد زخمی
حوزہ/ شہر ساوہ کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے اعلان کیا کہ زائرین اربعین کی بس ساوہ- ہمدان شاہراہ پر الٹ گئی جس میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایرانزائرین اربعین کو شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس حادثے کا شکار، 47 زخمی
حوزہ/ آج بروز جمعرات زائرین اربعین کو مشہد سے شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس گرمسار نامی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔