زائرین اربعین حسینی
-
کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
اربعین میں امام حسین (ع) سے کیا طلب کریں؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سقای بی ریا نے کہا: امام صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایاکہ جب تم اربعین کی زیارت پر جاؤ تو اپنی حاجتوں کو امام حسین علیہ السلام سے طلب کرو۔ " سب سے اہم حاجت یہ ہے کہ خدا سے دعا کی جائے کہ وہ ہمیں اہل بیت (ع) سے جدا نہ کرے۔
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) زائرین اربعین کی خدمت کے لئے آمادہ
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے ڈائرکٹر نے کہا: اربعین کے موقع پر حرم مطہر کی جانب سے زائرین کے لئے رہائش، لانڈری، کپڑوں بیگ اور کی مرمت، موبائل فون چارج کرنے کی سہولت اور طبی خدمات فراہم کی جائیں گی، جو 12 صفر سے شروع ہو کر 30 صفر تک جاری رہیں گی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
زائرینِ اربعینِ حسینی (ع) کی خدمت کا مقصد انہیں خدا کی اطاعت کی طرف راغب کرنا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اربعین حسینی کے لیے جمع ہونے والے تمام عہدیداران اور حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے والے موکبوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم سب کا ہدف زائرین کی خدا کی اطاعت کی جانب رہنمائی کرنا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی جانب سے زائرین اربعین کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ ذرائع کے مطابق، حکومت بحرین کی کوشش ہے کہ بحرینی زائرین کو عراق کے سفر اور اربعین حسینی (ع) کے عظیم مارچ میں شرکت سے روکا جائے۔
-
نجف اشرف میں حضرت زہرا (س) کا صحن زائرینِ اربعین کی میزبانی کے لیے تیار
حوزہ؍روضہ حضرت علی (س) کے جوار میں صحنِ حضرت زہرا (س) زائرین اربعین کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔
-
اربعین حسینی،موقع مسجدالکوفه
زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے حوالے سے مسجد کوفہ کے ٹرسٹیوں کا اجلاس
حوزہ/مسجدکوفہ کے ٹرسٹی اور متولی حضرات نے اربعین حسینی پر آنے والے زائرینِ اباعبداللہ الحسینؑ کے استقبال کی تیاری کے طریقوں اور اہتمام پر ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
انسانی سعادت و فلاح کا راستہ اہل بیت (ع) سے متمسک اور تعلیمات کی پیروی پر منحصر ہے،آیت الله بشیر نجفی
حوزہ/ نجف اشرف،مرجع تقلید آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی نے کہا ہے کہ انسانی سعادت اور فلاح کا راستہ اہل بیت علیہم السلام سے متمسک رہنے میں، ان کے طرز زندگی اور ان عظیم لوگوں کی تعلیمات کی پیروی کرنے پر منحصر ہے ۔