حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے قراقرم ہائی وے چلاس کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے واقعہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔