زندگینامہ
-
استاد الاساتذہ، استاد الشعراء مولانا شاہ عبد الحمید ناظرؔ صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ مبارکپوری
حوزہ/ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش، ہندوستان کا مشہور پانچ شاہی عزاخانوں والا شہر عزاء قصبہ مبارکپور کے محلہ شاہ محمد پور میں 05؍جنوری 1903 ہے کو پیدا ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کا تعلق صوبہ سمنان کے شہر دامغان سے تھا۔ شہید وزیرخارجہ 1964 میں پیدا ہوائے۔ انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔
-
مولانا سلمان احمد طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/ مولانا سلمان احمد طاب ثراہ مبارکپوری01؍ جنوری 1947ء کو مبارکپور ضلع اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا کے ایک علمی خانوادے میں عالم ارواح سے عالم وجود میں تشریف لائے۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
خبر غم؛ ڈاکٹر مولانا سید محمد تقی علی عابدی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ ڈاکٹر مولانا سید محمد تقی علی عابدی اعلی اللہ مقامہ نہایت سنجیدہ و متین ،خوش اخلاق ،نیک کردار،فعال عالم و فاضل اور فارسی کے استاد ،بہترین محقق و مبلغ اور اہل قلم تھے۔
-
پہلی قسط:
عبد ِالہی؛ آیت اللہ جوادی آمُلی کی علمی اور عملی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ فخر جہان تشیع، فقیہ بے مثل، فلسفی و عارف دوران۔ حضرت آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی مدظلہ العالی کی حیات پر برکات پر چھ قسطوں پر مشتمل بہترین ڈاکومنٹری کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔
-
قسط اول:
مولانا شیخ علی حسین مبارکپوری ایک ہمہ گیر شخصیت
حوزہ/ مبلغ افریقہ، رئیس المناظرین مولانا شیخ علی حسین قیصرؔ مرحوم مبارکپوری بحیثیت مدرس اعلیٰ جو کارنامے انجام دیئے ہیں ۔ وہ آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں ۔ آپ کی جس قدر قدرو منزلت کی جائے کم ہے ۔ مومنین کے دل و دماغ سے آپ کے علم و فضل کی گہری چھاپ کبھی نہیں مٹے گی ۔
-
علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ مرحوم قاٸد ملت جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی شخصیت پاکستان کے مذہبی منظر نامہ میں ایک جانی پہچانی اور اپنا منفرد مقام رکھتی ہے، آپ کی 39ویں برسی پر خصوصی تحریر قارئین کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔
-
زندگی نامہ استاد عبداللہ فاطمی نیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عبداللہ فاطمینیا (ره) سنہ1946میں تبریز میں پیداہوئے،آپ ایک بلند پایہ عالم دین، بہترین خطیب، شفیق ومہربان استاد اخلاق اور اسلامی مورخ تھے۔
-
آہ...جلیل القدر استاد مولانا محمد مجتبیٰ حسین طاب ثراہ
حوزہ/ جامعہ ناظمیہ کی جامع معقول و منقول قابل فخر شخصیت جنہیں مرحوم لکھتےہوئے قلم کانپ رہا ہے جو بیک وقت مختلف علوم و فنون میں مہارت رکھتے تھے۔ کم گو کم سخن حلیم وبردبار بس مطلب بھر بات کرکے اپنےکام میں مصروف رہنےوالی ذات جن کا اصلی وطن گھوسی تھا۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کون تھے؟ مختصر سوانح حیات
حوزہ/ آپ کی عظمت کے لیے بس یہی جملہ کافی ہے کہ جو انکے استاد جلیل القدر و عظیم المرتبہ حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی نے انکے بارے میں فرمایا : حسن زادہ کو سوائے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے کسی نے درک نہیں کیا۔
-
مختصر حالات زندگی مرحوم نجم الواعظین مولانا شیخ ابن علی واعظ طاب ثراہ
حوزہ/ مولانا ابن علی صاحب قبلہ نے اسلامی تاریخ کے اس معرکہ آرا واقعہ کو ایک غیر جانب دار اور انصاف پسند مؤرخ کے نقطۂ نظر سے اپنی بحث کا مرکز قرار دیا ہے۔اور اس کے تضمنات کا جائزہ لیا ہے۔خوشی کی بات یہ ہے کہ انداز نظر ایک جج کا ہے وکیل کا نہیں،جو اپنا کیس پیش کرنے میں حق و ناحق کا امتیاز نہیں کرتا۔
-
زندگی نامہ؛ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (طاب ثراہ ) کی رحلت جانسوز پر آپ کی حالت زندگی قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف؛ آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے، مولانا سید کرامت حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم و مغفور خادم دین و ملت مولانا محمد علی آصف طاب ثراہ انہیں عبقری شخصیات میں سے ایک تھے جنھیں اُن کی خدمات ۔ اُن کے باصفا کردار اور کریمانہ اخلاق کی بنیاد پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا آج بھی آپ کی یاد مومنین کو غمزدہ اور اُن کی آنکھوں کو نم آلود کر دیتی ہے ۔