۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

زوال

کل اخبار: 3
  • امریکہ کے زوال کا جائزہ 

    امریکہ کے زوال کا جائزہ 

    حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ طلبہ سے ملاقات میں امریکہ کے زوال کے عمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کے بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ امریکہ زوال کی سمت بڑھ رہا ہے، وہ قطرہ قطرہ پگھل رہا ہے۔ یہ بات ہم نہيں کہہ رہے ہيں۔ حالانکہ ہمارا بھی یہی خیال ہے، لیکن پوری دنیا کے سیاسی تجزیہ نگار یہی کہہ رہے ہیں۔

  • فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدار کے زوال کا نقطہ آغاز ہے، علامہ ساجد نقوی

    فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدار کے زوال کا نقطہ آغاز ہے، علامہ ساجد نقوی

    حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ نبی اکرم نے دس ہزار کے لشکر کے ہمراہ مکہ سے باہر” مرالظہران “ پر پڑاﺅ کیا اس عظیم لشکرکو دیکھ کر مشرکین مکہ کے سردار خوف زدہ ہوگئے، فتح مکہ کے بعد مکہ کی معاشرتی، دینی، علمی زندگی میں واضح فرق آیا جو اس سے قبل وہاں موجود نہ تھا۔

  • حکومتوں کے زوال کے اسباب

    حدیث روز:

    حکومتوں کے زوال کے اسباب

    حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومتوں کے زوال کے چار اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔