حوزہ/ شیعوں کو اربعین امام حسین علیہ السلام پر خصوصی توجہ دینی چاہیے،اگر اربعین کے ایام آئے اور گزر جائے ،انسان نہ تو دھیان دے اور نہ ہی ماتم کرے، یہ اس کے عقیدے کی کمزوری کی علامت ہے۔
حوزه/ نمازانسان کو فحشاء اورمنکر ات سے بچاتی ہے ۔اسی طرح زیارت اربعین بھی اگر انسان امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کی معرفت کے ساتھ پڑھے تو وہ برائیوں کونیست ونابودکرنے میں کوشاں ہو سکتا ہے۔