ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل
-
مولانا شبر رضا مصطفوی کے سانحہ ارتحال پر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کا اظہار تعزیت
حوزہ/ موصوف ایک شریف النفس انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین استاد، خطیب اور شاعر بھی تھے اور ساتھ ہی حیدرآباد کے ایک مسجد میں مستقل طور پر امام جماعت کے فرائض بھی انجام دیا کرتے تھے۔
-
مرتد شخص،کسی بھی مسلم وقف بورڈ کا متولی نہیں بن سکتا، ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل
حوزہ/ وسیم رضوی مرتد ہے جسکا شیعہ قوم سے کوی تعلق نہیں ہے کسی بھی مسلم ادارے کا ممبر نہیں بنایا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ کسی وقف بورڈ کا متولی بن سکتا ہے۔
-
کوئٹہ میں 11 شیعیان کا داعش کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور اقوام متحدہ اور حقوق انسانی جیسے اداروں کا خاموش رہنا ان کی دیرینہ عادت، مولانا رضوان علی اصفہانی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے تمام علماء اس سانئحہ مچھ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقتولین کے گھر والوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں، خداوند منان ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
-
مرحوم حکیم امت اتحاد بین المسلمین کے علمبردار تھے، ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل
حوزہ/ تحریک تعلیم و تربیت کے چشم و چراغ ،اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اس عظیم المرتبت شخصیت نے مختلف ادیان و مذاھب کے درمیان اتحاد و بقاء باہمی وجود میں لانے کے سلسلے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کا مولانا تقی آقا کے حق میں دعا کرنے والوں کا شکریہ و مزید صحت یابی کے لئے دعا کی گذارش
حوزه/ حق میں جو جو بھی مومنین و مومنات بالخصوص علماء ذوی الاحترام نے دعاے خیر میں ان یاد فرمایا ہے ہم تمام اراکین ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل ان سب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔