سائبر اسپیس
-
ڈیجیٹل میڈیا اور ورچوئل اسپیس کے ماہرین کی خصوصی گفتگو؛
بچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لئے تجاویز/ نئی نسل کو ورچوئل اسپیس کے نقصانات سے کیسے بچائیں ؟!
حوزہ/ ماہرینِ ڈیجیٹل میڈیا نے اپنی گفتگو کے دوران بچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا: موجودہ میڈیا زدہ دور میں ہمیں اس بات کا شدت سے دھیان رکھنا ہو گا کہ نئی نسل جو ورچوئل اسپیس میں گُم ہو رہی ہے، استحصال کا شکار نہ بنے۔
-
حجت الاسلام جمال قدرتی:
سوشل میڈیا دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں فرنٹ لائن کی حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام قدرتی نے کہا: آج دشمن نے ایرانی قوم اور عالم اسلام کے خلاف ایک وسیع ثقافتی محاذ کھولا ہوا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ:
ایران کے خلاف میڈیا کے حملے ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم حملوں کی طرح ہیں
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایرانی نوجوانوں کے خلاف دشمنوں کے میڈیا حملوں کو جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی دھماکوں سے تشبیہ دی ہے۔
-
حجۃ الاسلام تراشیون:
خاندانی ٹوٹ پھوٹ اور نوجوانوں کے انحراف کی اہم وجہ سائبر اسپیس پر عدم کنٹرول ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: موجودہ دور میں سائبر اسپیس کی آزادی خاندان کے خاتمے اور نوجوانوں کے انحراف کی سب سے اہم وجہ بن رہی ہے۔ دشمن نے سائبر اسپیس کے ذریعہ ہمارے دسیوں جوانوں اور نوجوانوں کو مذہبی و عقیدتی لحاظ سے کمزور کر دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین قنبری:
جدید نسل کے طرز زندگی اور افکار کو پہچاننے کی ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی میں امور بین الملل کے انچارج نے کہا: آج نئی نسل ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہی ہے کہ پہلی والی نسل اس کے متعلق نہیں جانتی۔ نئی نسل انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس کی دنیا میں رہتی ہے۔ وہ میڈیا سے متاثر ہے۔ اس کا طرز زندگی اور افکار اسی کے زیر اثر ہیں۔ اس نسل کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
-
شمالی خراسان ایران میں نمائندۂ ولی فقیہ:
دشمن سائبر اسپیس کے ذریعے حقائق کو مسخ کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ شمالی خراسان ایران میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا کہ غیر ملکی میڈیا بخوبی جانتا ہے کہ اگر وہ سائبر اسپیس میں فسادات اور نظامِ اسلامی کی توہین کی تصویر شائع کرے تو عوام خصوصاً نوجوانوں، طالب علموں نیز ایسے افراد کہ جن میں حالات کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، حقیقت کو پہچاننے میں دشواری ہوگی۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
دشمن سائبر اسپیس اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کرنا چاہتا ہے
حوزہ/مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج ایران کے سربراہ نے کہا کہ دشمن اپنی آمرانہ سوچ اور فکر کے ذریعہ ورچوئل اسپیس اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کی تلاش میں ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
دشمن سائبر اسپیس کے ذریعے حکومت اسلامی کے چہرے کو داغدار کرنا چاہتا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ آج بھی اسلامی نظام کے دشمن اس عظیم نظام کی حقیقتوں کو چھپانے اور وسیع پروپیگنڈے سے دینِ اسلام کے چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سائبر اسپیس کو اسلام کے پھیلاؤ کے لیے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن، حوزاتِ علمیہ اور یونیورسٹیوں کی مدد سے ملکی ثقافتی صورتحال کو مزید بہتر کریں۔
-
جامعة المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
سائبر اسپیس انسانی زندگی کے اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا کہ دین، دین داری اور سائبر اسپیس انسانی زندگی کے اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔
-
رہبر معظم کے بین الاقوامی دفتر کے نائب:
مبلغین کے لئے سائبر اسپیس اور سوشل میڈیا بہترین تبلیغی پلیٹ فارم ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام محسن قمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اگر تبلیغ کے لئےاچھا مواد آمادہ کیا جائے تو سائبر اسپیس نئے دور میں اسلام، انقلاب اور خالص الہی علوم کی تبلیغ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
-
سائبر اسپیس میں مذہبی مبلغ:
اسلام مخالف محاذ ایک مکمل نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے / مسلم فیمنسٹ دینی معاشرہ کے لئے سیکولر فیمنسٹ سے زیادہ خطرناک ہیں
حوزہ / مہدیہ منافی نے مسلم حقوق نسواں کی حامی خواتین کی مغربی افکار سے جنم لینے والی فکری بنیادوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ان لوگوں کا خطرہ سیکولر فیمنسٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔
-
حوزہ اور یونیورسٹی کی استاد:
تحقیق اور علمی پیداوار میں کامیابی سائبر اسپیس کے صحیح استعمال سے مشروط ہے
حوزہ / حوزہ اور یونیورسٹی کی استاد نے کہا: تحقیقی میدانوں اور علمی پیداوار میں کامیابی سائبر اسپیس کے صحیح اور بامقصد استعمال سے مشروط ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سینٹر کے مدیر:
سوشل میڈیا یا سائبر اسپیس کے قابل بحث مسائل؛ کون سا دین بنی نوع انسان کے مستقبل میں زیادہ کامیاب ہو گا؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ نے سائبر اسپیس کے ہاتھوں انسانی طرزِ زندگی کو لاحق خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: فراموش کرنے کا حق ان حقوق میں سے ایک ہے جو آج تک ہر انسان کو حاصل رہے ہیں۔ ہم کوئی بھی غلطی کر کے اس سے توبہ کرتے ہوئے اس سے واپس پلٹ سکتے تھے لیکن آج سائبر اسپیس نے جدید ترین سرورز اور سرچ انجنز کے ذریعے انسان سے یہ حق چھین لیا ہے۔