حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ میر ظفر اللہ جمالی مرحوم ہرطبقے کی حمایت میں ایک مضبوط آواز تھے۔مرحوم کی بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر کے لیے دعاگو ہیں۔
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی نے جذبہ حب الوطنی کے ساتھ ملک کی خدمت کی مرحوم کی سیاسی و ملکی خدمات یاد رکھی جائینگی۔