سادگی
-
مولانا احسان عباس قمی:
مولانا ممتاز علی مرحوم باکمال انسان تھے
حوزہ/گجرات کے مبلغ مولانا احسان عباس قمی مبارکپوری نے ایک پیغام میں ہندوستان کے معروف خطیب اور عالم دین مولانا ممتاز علی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
امام رضا نے بتایا اقتدار کے ہوتے ہوئے سادگی کے ساتھ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ عباسی خلیفہ مامون رشید نے سیاسی وجوہ کی بنا پر امام رضا علیہ السلام کو ولی عہد بنایا تھا لیکن امام رضا نے ولی عہدی کے دور میں بھی سادہ طرز زندگی کو برقرار رکھا۔
-
امام جمعہ کوئٹہ:
اجتماعی شادیوں کا مقصد سادگی کو فروغ دینا ہے، علامہ سید ہاشم موسوی
حوزہ/ اجتماعی شادیاں کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ عید غدیر کے موقع پر اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا جائے، تاکہ اس کار خیر کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ کمیٹی نے گذشتہ دس سالوں میں تقریباً اڑھائی سو کے قریب جوڑوں کی شادیاں کرائی ہیں، جو اس وقت خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔
-
ہندوستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں سادگی سے منائی جا رہی ہے عیدالفطر
حوزہ/ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر میں عیدالفطر مکمل لاک ڈاؤن، جزوی لاک ڈاؤن یا سخت بندشوں کے درمیان جمعہ کے روز منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم نوجوان سادگی سے سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں، اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مفتی خلیل الرحمن قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم نوجوانوں کو چاہے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر سادگی سے سُنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم طریقوں کے مطابق شادی و نکاح کی تقریب کو انجام دیں۔