حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا (س) مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں سالانہ عشرہ مجالس عزا کی نویں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
حوزہ / مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے سالیانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی چوتھی مجلس کا اہتمام کیا گیا۔