سامرا
-
امام حسن عسکری (ع) کی تعلیمات اور سیرت، انسانیت کے لیے ایک قیمتی نمونہ
حوزہ/ ایران کے شمال مشرقی فضائی دفاعی علاقے کے عقیدتی و سیاسی شعبہ کے سربراہ حجت الاسلام محمد عدیدہ نے امام حسن عسکری (ع) کی شخصیت کو فضیلت، علم اور تقویٰ کا کامل نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی اور سیرت ہر انسان کے لیے، خصوصاً شیعیانِ علی علیہ السلام کے لیے ایک قیمتی نمونہ ہے۔
-
آج ہمارا امام ہم سے جدا ہوگیا
حوزہ/ماہ عزاء کے اختتام پر آپ کو ہر طرف اس نوحہ کی گونج سنائی دے گی اس کے مضمون پر توجہ دیں تو غم واندوہ کے بادل ذہنوں پر چھانے لگتے ہیں اور امام باڑے اور عزاء خانے سنساں و ویران نظر آنے لگتے ہیں کہ کیا واقعاً عزت و شرافت والا عظیم مہمان ہم سے رخصت ہو جائے گا اور دل پر پتھر رکھ کر کہنا پڑے گا ۔۔۔ کرب و بلا کے پیاسہ مہمان خدا حافظ ۔۔۔
-
سامرا سے اربعین واک کا آغاز ، انجمن ’بنی عامر‘ کربلا کی جانب پیدل روانہ
حوزہ/ انجمن بنی عامر نے سامرامیں لبیک یا مہدی (عج) کا نعرہ لگاتے اور سینہ زنی کرتے ہوئے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلائے معلی کی جانب پیدل سفر شروع کر دیاہے۔
-
امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ حجت باری خلیفہ الہی ولی رحمٰن عِدلِ قرآن والد حضرت صاحب الزمان ؑامام حسن عسکری علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی کا لمحہ بہ لمحہ دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی حیات طیبہ کی طرح خلق خدا کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے۔
-
عراق میں اربعین واک شروع/ سامرا سے سفید پوش زائرین کربلائے معلی کی جانب پیدل روانہ+تصاویر
حوزہ/ انجمن ’’بنی عامر ‘‘جسے سفید پوش عزاداروں کی انجمن بھی کہا جاتا ہے، اس انجمن نے اربعین واک کا آغاز امامین عسکریین علیہما السلام کے حرم سے کر دیا ہے، یہ انجمن اربعین سے ایک دن پہلے بین الحرمین اپنے مخصوص انداز میں عزاداری کرے گی۔
-
سامرا جانے والے زائرین کی بس حادثے کا شکار، متعدد زخمی اور جاں بحق
حوزہ/آج صبح تقریباً 6 بجے حوزہ علمیہ ایران کے مرحوم علمائے کرام کے اہل خانہ کو لے کر سامرا سے کربلائے معلی کی جانب جانے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سامرا: پاکستان کے اہلسنت علماء کا امام علی نقیؑ اور امام حسن عسکریؑ کے روضہ مبارک پر حاضری
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کا 40 اہلسنت علمائے کرام پر مشتمل وفد عراق کے زیارتی و روحانی فکری دورہ پر ملک کے قدیمی شہر سامرا میں روضہ امام عسکریین کی زیارت سے مشرف ہوا۔
-
دین ناب محمدی ؐ کے تحفظ و بقا کے لئے امام حسن عسکری ؑ کی علمی فکری و عملی جدوجہد تاریخ اسلام کا ایک درخشان باب ہے، آغا سید حسن
حوزہ/ دین ناب محمدی ؐ کے تحفظ و بقا کے لئے امام عالی مقام ؑ کی علمی فکری اور عملی جدوجہد تاریخ اسلام کا ایک درخشان باب ہے جب شریعت شکن ملوکیت نے اسلام کی حقیقی فکر اور پیغام کے تشہیر و ترویج کے ذرائعہ کو انتہائی مسدود کر رکھا تھا۔
-
سامرا امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر زائرین کا میزبان + تصاویر
حوزہ/ سامرا میں ایامِ شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام پر پہنچنے والے زائرین کے لیے کھانے کا اہتمام کرنے والے أصحاب المواكب الخدمیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اس خدمت کے بدلے کچھ نہیں چاہیئے بس یہ سب صرف و صرف اللہ کی خوشنودی کے لئے ہے اور ہمارے وقت کے امام قبول اس خدمت کو قبول کر لیں ہمارا یہی مقصد ہے۔
-
کربلا کے بعد اب 15 لاکھ سے زائد زائر پہنچے سامرا
حوزہ/ عراق کے مقدس مقامات میں سے ایک،سامرا میں اس وقت 15 لاکھ سے زیادہ زائرین موجود ہیں۔
-
عراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد
حوزہ/عراق؛ طلاب پاکستان کی جانب سے مدرسۂ علمیہ جعفریہ سامرہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
امام زادہ حضرت سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ امام زادہ سید محمد حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور حضرت سوسن سلام اللہ علیہا کے عظیم المرتبت فرزند اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے بھای تھے۔ آپ کے ایمان، تقوی، اخلاص اور اطاعت کو دیکھ کر عوام تو عوام خود خواص کو یہ شبھہ ہوتا تھا کہ امام علی نقی علیہ السلام کے بعد آپ ہی امام ہوں گے۔