سانحہ ترلائی (7)
-
پاکستانسانحہ ترلائی اسلام آباد: بیس روز بعد بھی سوالات برقرار، ورثاء انصاف کے منتظر
حوزہ/ سانحہ ترلائی کلاں کو پیش آئے بیس روز گزر چکے ہیں، مگر ایف آئی آر کے اندراج، تحقیقات کی پیش رفت اور سیکیورٹی نقائص کے بارے میں اب تک واضح مؤقف سامنے نہیں آ سکا۔ شہداء کے ورثاء حکومتی مالی…
-
کراچی: سانحہ ترلائی کے خلاف اور آیت اللہ علی خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی
پاکستانایران پر کسی بھی امریکی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا، پاکستانی عوام انقلابِ اسلامی کے ساتھ ہیں، مقررین
حوزہ/ سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد کے خلاف اور رہبرِ انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ علی خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کے اظہار کے لیے کراچی میں ملتِ جعفریہ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک…
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سانحہ ترلائی کے خلاف احتجاجی ریلی، دہشت گردی کی شدید مذمت؛
پاکستاندہشت گرد عناصر کا کوئی مذہب نہیں، زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے: علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں سانحہ ترلائی اسلام آباد…
-
علماء و مراجعترلائی اسلام آباد خودکش دھماکے کے خلاف آیت اللہ اعرافی کی شدید مذمت و شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت
حوزہ/ ترلائی اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے افسوسناک واقعے پر حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شدید مذمت کرتے ہوئے ایک تعزیتی بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی حکومت…
-
پاکستانعلامہ سید افتخار حسین نقوی کی ترلائی آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات، تکفیری عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ اسلام آباد میں جامعۃ مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبری ترلائی کے دورے کے دوران ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے وفد کے ہمراہ شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، ان کے درجات…
-
پاکستانسانحہ اسلام آباد ترلائی میں باپ کے بعد بیٹا بھی جام شہادت نوش کر گیا / علامہ شبیر حسن میثمی نے نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مسلسل 4 روز سے سانحہ اسلام آباد ترلائی کے شہداء کے جنازوں اور زخمیوں کی عیادت اور مسائل کے حل اور انتظامیہ سے روابط میں مصروف ہیں۔
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کا سانحہ ترلائی اسلام آباد کے خلاف بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا: حکومت سے سانحہ کی شفاف تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام…