سانحہ نلتر (7)
-
پاکستانسانحہ نلتر انسانیت کے خلاف واقعہ ہے جس کی آڑ میں اسلحے کی نمائش اور اشتعال انگیزی و دہشتگردی کی جا رہی ہے، علامہ ڈاکٹر مشتاق حکیمی
حوزہ/ رہنما مجلس وحدت المسلمین نے کہا کہ اگر کسی مجرم کو بروقت سزا نہ دی جائے تو مزید جرائم بڑھ سکتے ہیں اور جرائم پیشہ افراد کو حوصلہ ملتا ہے۔اور جرائم پیشہ افراد کو حوصلہ ملتا ہے اس لئے جرائم…
-
خواتین و اطفالنلتر کے دلخراش واقعہ نے انسانیت کو تار تار کردیا ہے، محترمہ سیمی نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رابطہ سیکرٹری نے کہا کہ نلتر کے دلخراش واقعہ نے انسانیت کو تار تار کردیا ہے، کب تک یہ ظالم ظلم کے ورق ورق کو پلٹ کر تاریخ کے بھیانک باب کو دھراتے رہیں…
-
پاکستانگلگت بلتستان کے امن کو سبوتاژ کرنے والوں کو ان کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں فرقہ واریت پھیلا کر ملک و قوم کے امن کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں ہیں۔ملک میں بسنے والے ہر فرد کی یہ قومی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہب و…
-
پاکستانسانحہ نلتر؛ صوبائی حکومت شر پسند عناصر کو لگام دے جو گلگت بلتستان کے عوام اور حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر رہیں ہیں، امامیہ کونسل گلگت بلتستان
حوزہ/ ملک دشمن طاقتوں کو علاقے کی ترقی پسند نہیں جب بھی گلگت بلتستان کی آئینی حقوق دینے کی بات ہوئی ہے فرقہ پرستوں نے فرقہ واریت کا سہارا لیکر علاقے کا نقصان کیا ہے ۔
-
پاکستاننلتر میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں ملوث دہشت گردوں کو فوری کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن امن و امان کے صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت گلگت بلتستان کو چاہئیے کہ جلد از جلد مجرمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں۔
-
خواتین و اطفالسانحہ نلتر؛ انتظامیہ دہشتگرادنہ عمل کے پس پشت عناصرکو بے نقاب کرے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ نے کہا کہ ملک دشمن استعماری قوتیں ہمیں آپس میں الجھا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ہمیں ایسی صورتحال میں دانشمندی، بردباری اور سیاسی…
-
پاکستانامام جمعہ سکردو کی سانحہ نلتر کی شدید مذمت، واقعہ کے پس پردہ محرکات کو سامنے لانے کا مطالبہ
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گلگت بلتستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو باہمی اتحاد و اتفاق سے شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملانے کی تاکید کی۔