حوزہ/سرینگر؛ شیعہ فیڈریشن جموں نے پارا چنار میں شیعہ نسل کشی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اپنی مجرمانہ خاموشی کو توڑ کر مظلومین کو انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حوزہ/مظاہرین نے پارا چنار کے مظلومین کو انصاف فراہم کرنے، قاتلوں اور سہولت کاروں کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے اور غفلت برتنے والے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
حوزہ/سانحہ پارہ چنار کے خلاف سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک بالخصوص یورپ، امریکہ میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔