حوزہ/ ایک بیان میں ، عراقی الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے خطیب توانا ممتاز عالم دین ،سید جاسم الطویرجاوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔