سربراہ ایم ڈبلیوایم پاکستان
-
پاکستان کے حکمراں عوامی مسائل کا حل نکالیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومتی ٹولے نے وطن عزیز کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کے طوفان کا باعث بنے گا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ بے حس حکمرانوں نے عوام پر ایک مرتبہ پھر سے پیٹرول بم گرا کر بے حسی کی انتہا کردی ہے جسے سختی سے مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ ڈومکی کا بلوچستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ:
متاثرین سیلاب کے درمیان راشن، کپڑے اور سوئیٹر تقسیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سید حسن ظفر نے ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے مختلف سیلاب متاثرہ یونٹس کا دورہ کیا۔
-
انقلابی فکر نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کل تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے، آج انہی لوگوں نے ملک دشمنوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پاک فوج کے خلاف زبان درازی کرکے پوری قوم کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
عرب ممالک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کے خلاف سنگین کھیل کھیل رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی امریکی وزرات خارجہ کے حکام کی موجودگی میں خفیہ ملاقات کی خبروں پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اسرائیل گٹھ جوڑ عالم اسلام کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔
-
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر علامہ راجہ ناصر عباس کا اظہار افسوس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ والدہ کا انتقال شریف خاندان کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
مسلمان ممالک کی افواج کو کمزور کرنا دشمن کی سازش ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ان سیاسی قوتوں کی شکست یقینی ہے جو جی بی کے عوام کے آئینی حقوق کے مخالف ہیں۔