سرحد
-
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پیغام
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی آزادی و امن، شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، یومِ دفاع سرحدوں کی حفاظت کا حق اور ملک دشمن باطل قوتوں کے خلاف سینہ سپر ہونے کا نام ہے۔
-
حزب اللہ کے حملوں سے لبنان کی سرحد پر موجود 130 سے زائد اسرائیلی بستیاں تباہ
حوزہ/ ، اسرائیلی اخبار یدیعوت احارونوت (Yedioth Ahronoth)نے رپورٹ کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ ا سرائیل کی موجودہ جنگ کے نتیجے میں اب تک 130 سے زیادہ اسرائیلی بستیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
پاک ایران دو اسلامی اور دوست ممالک ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پاک ایران کی حالیہ سرحدی کشیدگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کی سرحدی کشیدگی کی آڑ میں اسلام دشمن عناصر اسلامی ممالک کے برادرانہ تعلقات پر وار کرنا چاہتے ہیں۔
-
مجموعی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف سرحدوں سے 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے چیف نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی مختلف سرحدوں سے مجموعی طور 40 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد و رفت ہوئی۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی خواہش
حوزہ/ اقوام متحدہ کا ایک خصوصی بین الاقوامی نمائندہ’’کفرشوبا‘‘ اور ’’الغجر‘‘سے صیہونی حکومت کے انخلاء کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات چیت کے لیے لبنان پہنچے گا۔
-
پشاور میں سکھ تاجر کا قتل،ایم ڈبلیو ایم رہنما کی شدید مذمت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر ساجدی نے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لبنانی سرحد پر صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت، الرٹ جاری
حوزہ/ لبنان کی سرحد پر دہشت گرد صہیونی فوج کی مشکوک سرگرمیوں کے بعد لبنان نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر دھماکے میں اسرائیل کا ہاتھ
حوزہ/ عراق اور شام کی سرحد پر بدھ کے روز ہونے والے دھماکے کی میڈیا رپورٹس میں صیہونی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
-
لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں شروع
حوزہ/ خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے لبنان کی سرحد کے قریب جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
حزب اللہ کی بڑی کامیابی، اسرائیل کے ساتھ سرحدی معاہدہ
حوزہ/ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کی خاکہ بندی اور تعین کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ کسی طاقت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی سمندری اور زمینی سرحدوں اور اس سرزمین کی ارضی سالمیت پر حملہ کرنے کی جرات اور صلاحیت نہیں ہے۔
-
اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین ایرانی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں
حوزہ/ ایران کے پولیس کمانڈر انچیف کا کہنا ہے کہ اب تک 8 لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایرانی سرحد سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کر دی گئیں ہیں اور اس کے نتیجے میں آج شام سے تمام سرحدوں پر ایرانی زائرین کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
گلگت بلتستان کی عوام پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ، آغا علی رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں کی عوام پاک فوج اور تمام ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یہاں کے عوام پاکستان کی سالمیت کے لئے ہر طرح کی قربانی کے لئے تیار ہیں۔