سری نگر (13)
-
ہندوستانرمضان المبارک تربیت نفس و اصلاح معاشرہ کے لئے بہترین موقع، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جو کہ بیداری، عبادت اور اصلاح کا مہینہ ہے، ہر شخص کو چاہیئے کہ وہ ان بابرکت و پر عظمت لمحات میں اپنے رب کے ساتھ تعلق کو گہرا اور مضبوط کرنے کی کوشش کرے۔
-
ہندوستانسرینگر میں مرحوم حجۃ الاسلام مولانا محمد عباس انصاری کی پہلی برسی پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ اقبال خمینی ہال سرینگر میں قائد اتحاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری (رح) کی پہلی برسی پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد گیا جس میں دینی، ادبی ،سیاسی اور سماجی شخصیات نے مرحوم…
-
ہندوستانجموں و کشمیر:سوشل کاسٹ کی فہرست میں 15نئی ذاتوں کی شمولیت
حوزہ/سوشل کاسٹس کی فہرست جموں و کشمیر سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کمیشن کی سفارشات پر دوبارہ تیار کی گئی ہے۔
-
ہندوستانانجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جڈی بل سرینگر میں یوم عاشورا کا جلوس
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے گلشن باغ مدین صاحب سرینگر میں عظیم الشان جلوس اور شبیہ ذوالجناح بر آمد کیا گیا۔
-
سرینگر میں جاری عشرہ مجالس سے خطاب:
ہندوستانامام حسین (ع) کی شھادت کا مقصد امر بالمعروف اور نھی عن المنکر تھا، مولانا محمد کوثر علی جعفری
حوزہ/ مولانا نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شھادت کا مقصد امر بالمعروف اور نھی عن المنکر تھا اور اس سنت کو سماج اور معاشرے میں رائج کرنے کی ضرورت ہے نیکی کی ھدایت اور برائی سے روکنا ہر مرد…
-
-
ہندوستانکشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتی ہے، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ سرینگر کشمیر؛ ماگام یاگی پورہ امام بارہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم فتنہ و فساد اور خون خرابی کے ساتھ نہیں ہے اسلام امن کا دین ہے اور کشمیری قوم امن پسند ہے۔