سزا
-
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1542 قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں تخفیف کی موافقت کی۔
-
قومی اصلاحی کمیٹی کے وفد کا گورنر بلوچستان سے ملاقات:
ہدایت خلجی جیسے درندوں کو بدترین سزا دیں تاکہ عورتیں محفوظ زندگی بسر کرسکیں
حوزہ/ وفد نے ویڈیو اسکینڈل کیس میں گورنر بلوچستان کی سنجیدگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ گورنر بلوچستان اس کیس کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنائیں۔ صوبے میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومت کو ایسے درندوں کو سزا دلانی چاہئے۔
-
علمائے دین کی بے احترامی کی سزا
حوزہ/ حضرت ایت اللہ العظمی محمد تقی بہجت فرماتے ہیں کہ ہمارے ائمہ طاھرین علما ، فقہا اور راویاں احادیث کا احترام کیا کرتے تھے مگر ہم ان کی بے احترامی اور ان سے بد کلامی کرتے ہیں اور اس بات سے غافل ہیں کہ ان کی کمترین اہانت کےنتیجہ میں دنیا میں بھی بلائیں نازل ہوسکتی ہیں جیسے عمر کا گھٹ جانا، برا سرانجام اور اس طرح کی دیگر مصیبتیں۔
-
انتہا پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کے لئے توہینِ مذہب کے غلط استعمال پر سزا دینا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ نے سیالکوٹ میں فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کو افسوس ناک اور انتہائی سنگین جرم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے مسئلہ کو نچلی سطح پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
گستاخ اہلبیت (ع) قوم و ملت کے غدار وہ کسی مسلک کے ترجمان نہیں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی شان میں انتہائی گستاخانہ گفتگو کرنیوالے گستاخ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے، ایسے بدزبان افراد کو کسی مسلک کے ساتھ منسوب نہ کیا جائے کیونکہ یہ قوم و ملت کے غدار ہیں جو کسی مسلک کے ترجمان نہیں سکتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے 5,156 قیدیوں کی قید کی سزا کو معاف یا کم کردیا
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ عدلیہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دی یا ان کی سزائیں کم کیں۔
-
ISISI کے آتنکی قاضی کو چار مرتبہ موت اور عمر قید کی سزا
حوزہ/ عراق کے صوبہ صلاح الدین کی مجرمانہ عدلیہ نے داعش دہشت گرد گروہوں کے مذہبی جج کے خلاف 5 فیصلے جاری کیے۔
-
عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف
حوزہ/ عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔
-
اوقاف حسینی میں خرد برد کی سزا سے بچنے کے لئے وسیم رضوی نے تمام حدوں کو پار کر دیا، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ وسیم رضوی نے اپنے مسائل کو چھپانے کے لئے دوسرے کئی مسائل کھڑے کرنے کی ناکام کوششیں کیں، ایودھیا معاملہ میں پارٹی بننا یا متنازعہ فلم پیش کرنا اسی سلسلہ کی کڑی تھی اور آخر میں قرآن کریم کی آیات کا انکار کر کے اپنی حقیقت دنیا پر ظاہر کر دی۔
-
سانحۂ مچھ بلوچستان کی تاریخ کا المناک سانحہ ہے اس میں ملوث مجرموں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی سے ملاقات کی۔
-
امام جمعہ نیویارک امریکہ:
شیعہ نسل کشی اور حکومتوں کی بے حسی/بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک امریکہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیعہ قوم 1431 سال سے گلوبل لیول پر اور 72 سالوں سے پاکستان میں قتل ہورہی ہے۔کبھی بھی کسی حکومت نے انہیں انصاف نہیں دیا۔ مجھے آج میری ماں کا وہ جملہ یاد آرہا ہے جو انہوں نے میرے نانا کے بے گناہ قتل ہونے پرفرمایا تھا “بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں”۔
-
سانحۂ اے پی سی پشاور کے ظالموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ آج کے پردرد اور دلخراش موقعے پر اُن بے گناہ شہید ہونے والے طلباء کے والدین،استاذہ، عزیز و اقارب و متعلقین اور افواج پاکستان اور علم و عمل پسند انسانوں کی خدمت میں دکھی دل سے تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں۔
-
جماعت اسلامی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ:
لاہور موٹروے سانحہ، احتجاجی مظاہرہوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے+تصاویر
حوزہ/ جماعت اسلامی کے مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو میں خواتین رہنماوں کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 37 (جی) کے مطابق حکومت عصمت فروشی، قمار بازی، ضرررساں ادویات کے استعمال، فحش لٹریچر اور اشتہارات کی طباعت، نشر و اشاعت اور نمائش کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کرے اور ملک میں حیا کا کلچر عام کیا جائے۔