۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 19, 2024
سزائے موت کا حکم
کل اخبار: 2
-
دو جوانوں کو سزائے موت کا حکم شریعت اور قانون کی خلاف ورزی ہے،علمائے بحرین
حوزہ / علمائے بحرین نے ایک بیانیہ صادر کرکے دو بحرینی شیعہ جوانوں کے سزائے موت کے حکم کو شرعا اور قانونا باطل قرار دیا ہے۔
-
بحرین کی سپریم کورٹ نے ایک اور انقلابی جو ان کی سزائے موت کا حکم سنا دیا
حوزہ / بحرین کی سپریم کورٹ نے ایک اور انقلابی جوان کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔اس جوان کا نام حسین عبداللہ خلیل راشد ہے اور اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے اب صرف بادشاہ کے دستخط کی ضرورت ہے۔