سفیر (11)
-
ایرانلبنان میں متعین ایران کے سفیر کی رہبر انقلاب سے ملاقات
حوزہ/ بیروت میں صیہونی حکومت کے پیجر حملوں کے دہشت گردانہ اقدام میں زخمی ہونے ایران کے سفیر نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانسوڈانی وزیر خزانہ اور سفیر کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضری +تصاویر
حوزہ/ جمہوریہ سوڈان کے مالیاتی اور اقتصادی منصوبہ بندی کے وزیر جبرائیل ابراہیم محمد فضیل نے ایران میں سوڈانی سفیر عبد العزیز حسن صالح طحہ کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں…
-
ایرانآیت اللہ اعرافی کا آسٹریلوی سفیر کے گستاخانہ اقدام پر شدید اعتراض، وزارت خارجہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے آسٹریلوی سفیر کے ہم جنس پرستی کے دفاع اور ملک ایران کے اسلامی اور داخلی قوانین کی بے حرمتی کرنے کے وقاحت آمیز اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور ایران کی وزارت خارجہ…
-
رہبر انقلاب اسلامی :
ایراناسلامی ممالک جان لیں کہ صیہونی حکومت کی مدد خود ان کی اپنی نابودی میں مدد ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 10 اپریل 2024 کی صبح ملک کے اعلی رتبہ حکام، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور عوامی طبقوں کی ایک تعداد سے ملاقات کی۔
-
جہانقرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہے: حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو سویڈن کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دینا چاہئے۔
-
جہانبغداد نےسویڈن کے سفیر کو عراق سے نکل جانے کا حکم دیا
حوزہ/ آج عراقی حکومت نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کے بعد اسٹاک ہوم سے اپنے سفیر کو طلب کیا اور ساتھ ہی سویڈن کے سفیر کو بغداد سے نکل جانے کو کہا۔
-
پاکستانحکومت پاکستان، سویڈن کا سفارتخانہ بند کرکے سفیر کو ملک بدر کرے، مولانا سید علی رضوی
حوزہ/ ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی بیحرمتی کے خلاف حکومت سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کر کے بھرپور احتجاج کرے۔
-
گیلریتصاویر/ جنوبی امریکی ملک’’بولیویا ‘‘کی سفیر کی حرم مطہر حضرت معصومہ قم (س) میں حاضری
حوزہ/ ایران میں بولیویا کی سفیر رومینا گواڈالپ پرز راموس نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دے کر آپ کی شخصیت اور مقام و مرتبے سے آگاہی حاصل کی۔
-
ایرانحرم حضرت معصومہ (س) میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی حاضری
حوزہ/ ایران میں متعین سویٹزرلینڈ کی سفیر نادین اولیوری لوزانو نے ایک وفد کے ہمراہ آج خاتون کرامت حضرت معصومہ قم سلام اللہ کے روضہ مبارکہ پر حاضری دی۔
-
ایرانحرم امام رضا (ع) کے میوزیمز پورے عالم اسلام میں مشہور ہیں، نائیجیرین سفیر
حوزہ/ نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔