حوزہ/ آج شام کی یہ درندوں کی حکومت ال سعود اور آل یہود کی ملی جھلی سازش کا نتیجہ ہے اور جس شخص نے چہرے پر نقاب اسلام اوڑھ کر بہت بڑی خیانت کی ہے وہ ترکی ہے۔
حوزہ/حالیہ دنوں میں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے اور شام کا سقوط ایک تلخ حقیقت کے طور پر سامنے آیا ہے تو یہاں سوال پیدا ہوتا ہے: کیا مدافعینِ حرم کی قربانیاں ضائع ہو گئیں؟ کیا ان کا…