سورہ آل عمران
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۷؛
عطر قرآن | دنیاوی زندگی کی عارضی حقیقت اور آخرت کی دائمی نجات
حوزہ/ یہ آیت ہمیں دنیا کی فانی اور عارضی حیثیت کو سمجھنے اور آخرت کی تیاری پر توجہ دینے کی تعلیم دیتی ہے۔ مسلمان کو دنیاوی زندگی کی عارضی خوشیوں میں نہیں بہکنا چاہیے بلکہ آخرت کی کامیابی کو ترجیح دینی چاہیے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۳؛
عطر قرآن | مومنوں کی اللہ کی طرف رجوع، توبہ، اور بخشش کی دعا
حوزہ/ اس آیت سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ اللہ کی رحمت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور جو لوگ اخلاص کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، اللہ ان کے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو دور کرتا ہے۔ یہ آیت مومنین کو ترغیب دیتی ہے کہ وہ اللہ کی دعوت کو قبول کریں اور اس کی مغفرت کی دعا کریں تاکہ ان کا انجام نیک لوگوں کے ساتھ ہو۔
-
اللہ کے عطا کردہ فضل اور نعمتوں میں بخل و مدد سے گریز
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے فضل و نعمتوں میں بخل نہ کریں بلکہ انہیں اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔ بخل کرنے والا شخص آخرت میں اس کے سنگین نتائج بھگتے گا۔ مال و دولت اللہ کی امانت ہے اور اس کا صحیح استعمال اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے ہونا چاہیے۔
-
عطر قرآن:
خدا کی حکمت، مؤمنین کی آزمائش اور پاک و ناپاک کا امتیاز
حوزہ/ اللہ تعالیٰ آزمائشوں کے ذریعے مخلص اور منافق کو الگ کرتا ہے۔ مؤمنین کو ان آزمائشوں میں ثابت قدم رہنا چاہیے، اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لانا چاہیے، اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیے تاکہ وہ عظیم اجر کے مستحق ہو سکیں۔