سوریہ
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے امداد + تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے ایک لاکھ شامی زلزلہ زدگان کیلئے امدادی قافلہ شام پہنچ گیا ہے۔
-
محاصروں کے باوجود عراق کی جانب سے شام کیلئے امدادی قافلے روانہ + تصاویر
حوزه / عراق کی جانب سے شام کے زلزلہ زدگان کیلئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ روز حزب اللہ عراق نے ایک نیا قافلہ حلب شہر روانہ کیا ہے۔
-
شامی نمائندہ: امریکہ جمہوریت کے بہانے دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے
حوزہ/ شامی پارلیمنٹ کے رکن نے شام میں امریکی افواج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ جمہوریت کے بہانے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا شام کا دورہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے، اتحاد و وحدت تمام اسلامی ممالک کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حمید شہریاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے اتحاد و وحدت کو ایک اسٹریٹجک معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اتحاد میں ہمارا نظریہ حکمت عملی کا نہیں، بلکہ ہم اتحاد کو ایک اصول سمجھتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام میں بغاوت
حوزہ/ شامی حکومت کی مخالف میڈیا نے خبر دی ہے کہ (دہشت گرد) گروپ احرار الشام نے اپنے سربراہ کی برطرفی اور متحد فوجی کونسل کی تشکیل تک نئے سربراہ کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔
-
شام سے دہشت گرد یوکرین کا رخ کر رہے ہیں
حوزہ/ ترکی کے قریبی سمجھے جانے والے دہشت گرد روس کے خلاف لڑنے کے لیے شام سے یوکرین جا رہے ہیں۔
-
شامی سوشل ایتھنک پارٹی کے شعبۂ خارجہ کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
خطے میں انقلابِ اسلامی کا سب سے اہم اثر، لوگوں کو نا امیدی سے نکالنا ہے
حوزہ/شامی سوشل ایتھنک پارٹی کے شعبۂ خارجہ کے سربراہ طارق الاحمد نے کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی محوروں کے ذریعے امریکہ اور صہیونی دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جا سکتا ہے اور ہمیں اس راہ میں مزید جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران کا دنیا کے بڑے اور طاقتور ممالک میں شمار ہوتا ہے
حوزہ/ سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن محمد رجا نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے سائنسی، فوجی اور اقتصادی اہداف اور ترقی حاصل کی ہے۔ ایران اب شہنشاہی دور کے ایران جیسا نہیں ہے، بلکہ بڑے اور طاقتور ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مختلف قسم کے جدید ہتھیار، سیٹلائٹ اور آبدوزیں تیار کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
لبنان اور شام کے تعلقات کو سابقہ معمول پر لانا ضروری، شیخ قاسم
حوزہ/ شیخ قاسم نے کہا: "مشترکہ خیالات سے مراد، شام، لبنان اور دوستانہ اور برادر ممالک کے لوگوں کی معاشی ، سماجی اور معاش کے مسائل کو حل کرنا ہے۔"
-
شام میں نمائندہ ولی فقیہ:
حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب سے محور مقاومت میں امید کی لہر دوڑ گئی ہے
حوزہ/شام میں نمائندہ ولی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں نئے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بشار الاسد 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ چوتھی مرتبہ شام کے صدر منتخب
حوزہ/ صدارتی انتخابات میں کل 14 ملین 2 لاکھ 39 ہزار ووٹروں نے شرکت کی جس میں سے 13 ملین 5 لاکھ 40 ہزار 360 رائے دھندگان نے بشار اسد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
امریکہ کا شام کے متعدد علاقوں پر حملہ، شامی ذرائع ابلاغ
حوزہ/ شام کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق، امریکہ نے عراقی سرحدوں کے نزدیک مشرقی شام کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
القاعدہ، امریکہ کا مسلح دہشت گرد گروہ ہے، شام
حوزہ/ دمشق نے امریکی حکومت کی جانب سے ایران پر القاعدہ کی حمایت کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
-
صہیونی حکومت نے مقبوضہ جولان شام کے تمام داخلی راستے بند کردیئے
حوزہ/ اسرائیلی غاصب حکومت نے مقبوضہ جولان شام کی پہاڑیوں کے دیہاتوں کی آمد و رفت کے متعدد اہم داخلی راستے بند کردیئے ہیں اور رہائشیوں کو ان کے کھیتوں میں جانے سے بھی روک دیا ہے۔
-
شام کے بحرانوں کا خاتمہ پڑوسی ممالک کے مفاد میں ہے، عراقی وزیر خارجہ
حوزہ/ شام میں امریکی صدر کے مندوب سے ملاقات کے دوران عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے شام کے بحران کے خاتمے کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا۔
-
شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی ہے، تحریک حماس
حوزہ / تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔
-
شامی وزیر خارجہ ولید المعلم کا انتقال
حوزہ/ شام کے وزیر خارجہ ولید بن محی الدین المعلم آج صبح 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں، بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے ملت سوریہ اور شامی عوام کے خلاف مغربی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے مہاجرین کی واپسی میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔