حوزہ/ اسرائیلی غاصب حکومت نے مقبوضہ جولان شام کی پہاڑیوں کے دیہاتوں کی آمد و رفت کے متعدد اہم داخلی راستے بند کردیئے ہیں اور رہائشیوں کو ان کے کھیتوں میں جانے سے بھی روک دیا ہے۔
حوزہ / تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔