سوڈان
-
سوڈان کے سلسلے میں تنظیم تعاون اسلامی کا ہنگامی اجلاس
حوزہ/ سوڈان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے تنظیم تعاون اسلامی کا ہنگامی اجلاس آج سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔
-
سوڈان میں عید کے موقع پر 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان
حوزہ/ سوڈان کی نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز یا RSF نے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت خرطوم میں فوج کے ساتھ شدید لڑائی کے باوجود ملک میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔
-
سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 83 افراد کی موت
حوزہ/ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جون سے اب تک سیلاب میں 83 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
سوڈان کا دعوی؛ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کا ہدف، اقوام عالم کے مابین وحدت و اتحاد تھا
حوزہ/ سربراہ گورنر کونسل سوڈان، عبد الفتاح البرہان نے دعوی کیا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں سے اقوام عالم میں رواداری اور پرامن بقائے باہمی کوفروغ مل سکتا ہے۔
-
تحریک امت سوڈان کے سربراہ انتقال کر گئے
حوزہ /سربراہ تحریک امت ، قبیلہ الانصار کے رہنما اور سوڈان کے سابق وزیر اعظم ، الصادق المہدی کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حوزہ/ متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
سعودیہ امارات بحرین و سوڈان امتِ مسلمہ کے خلاف امریکی سازش میں شریک، سید عبدالملک الحوثی
حوزہ/ یمنی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے میلاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے پورے یمن میں منعقد ہونیوالی عظیم ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کیجانب سے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے حضور کیجانے والی گستاخی کیطرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ امانوئل میکرون صیہونی کٹھ پتلیوں میں سے ایک ہے جبکہ صیہونیوں نے اُسے اسلام و رسول اسلام (ص) کی توہین کیجانب موڑ رکھا ہے۔
-
سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ باہمی تعلقات کے معاہدوں پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا
حوز/ سوڈانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے مابین آنے والے ہفتوں میں زراعت ، تجارت، معیشت، پرواز اور آمد و رفت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر عملدرآمد ہو گا۔
-
سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا، فلسطین کے ساتھ غداری، حزب اللہ عراق
حوزہ / حزب اللہ عراق نے سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سوڈان کا تعلقات معمول پر لانا ملت فلسطین اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ خیانت و غداری ہے۔
-
اسرائیل اور سوڈان کے درمیان معاہدہ پر بہت جلد دستخط ہو جائے گی، اسرائیلی ذرائع
حوزہ/ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سوڈان کے درمیان آئندہ چند دنوں میں اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے متعلق ایک معاہدہ طے پا جائے گا۔