سویڈن
-
فلسطین کے حامیوں کے حملے کے بعد سوئیڈن کی وزیر خارجہ پارلیمنٹ سے فرار
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے سوئیڈن کی وزیر خارجہ، ماریا مالمر اسٹنرگارڈ، پر ٹماٹر اور پیاز پھینکنے جس کے بعد پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ مچ گیا اور وزیر کو پارلیمنٹ سے فرار ہونا پڑا۔
-
ناروے میں گستاخ قرآن ’’سلوان مومیکا‘‘ کی لاش برامد
حوزہ/ سویڈن میں مسلسل قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کی لاش ناروے میں اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔
-
سویڈن کی عدالت نے قرآن مجید کی توہین کرنے والے مجرم کو ملک بدر کرنے کی منظوری دے دی
حوزہ/ سویڈن کی ایک عدالت نے مسلمانوں کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے الزام میں ایک عراقی شہری کو ملک بدر کرنے کے انتظامیہ کے فیصلے کو منظور کر لیا ہے۔
-
سویڈن میں مسجد پر دہشت گرانہ حملہ، مسجد کی عمارت میں بھیانک آگ
حوزہ/ سویڈن کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک مسجد زبردست آگ لگنے سے تباہ ہو گئی ہے، مقامی مسلم کمیونٹی کو شک ہے کہ آگ مسجد پر حملے کے نتیجے میں لگی، ایسکلسٹونا شہر کی عظیم مسجد کے منیجر انس ڈینیچے نے سویریجس ریڈیو کو بتایا کہ پیر کو آگ جان بوجھ کر لگائی گئی۔
-
سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بےحرمتی کے ناپاک اقدام کو روک دیا
حوزہ/ سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وینزویلا کے صدر مادورو قرآن پاک کی بے حرمتی پر ناراض
حوزہ/ یورپ میں مسلمانوں قرآن مجید کی توہین پر مغربی ممالک کی پالیسیوں سے مادورو نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
قرآن کریم کی بےحرمتی پر آیت اللہ سبحانی کا بیان:
بزرگان دین قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شجاعت مندانہ موقف اختیار کریں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پلیس کی حمایت میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف کہا: بڑے ہی افسوس کا مقام ہے کہ پوری دنیا سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اس قدر مذمت اور رد عمل پر بھی یہ گھنونا کام ابھی بھی جاری و ساری ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
حوزہ/ گزشتہ روز ڈنمارک میں ایک انتہا پسند گروپ اور سویڈن میں ایک خاتون نے قرآن پاک کو نذر آتش کر دیا۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی ایک بار پھر کوشش: ترک نیوز ایجنسی انادولو
حوزہ/ ایک ترک خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ سویڈن کی ایک بڑی مسجد اور اسٹاک ہوم میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے نئے اجازت نامے کی درخواست دی گئی ہے۔
-
لبنان نے سویڈن اور ڈنمارک کے ساتھ ثقافتی تعاون ختم کر دئے
حوزہ/ لبنانی حکومت نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے ان دونوں ممالک کے ساتھ تمام مواصلاتی اور ثقافتی تعاون معطل کر دیا۔
-
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بے حرمتی
حوزہ/ چند گھنٹے قبل سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے ایک بار پھر قرآن کریم کی شان میں گستاخی کی گئی۔
-
ڈنمارک اور سویڈن مسلم ممالک کے سامنے تسلیم؛ قرآن جلانے کے خلاف قانون بنائیں گے
حوزہ/ آخرکار ڈنمارک نے مسلم ممالک کے مظاہروں اور دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے نام آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتابوں متون بالخصوص قرآن مجید کو نذر آتش کرنے والے مظاہروں پر پابندی لگانے کا قانون پاس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کا سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام خط
حوزہ/ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی پر ہر طرف سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، اسلامی ممالک نے سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام ایک مشترکہ خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا کے تمام مسلمان سویڈن اور ڈنمارک کے سامان کا بائکاٹ کریں: الازہر مصر
حوزہ/ جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دنیا کے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ سویڈن اور ڈنمارک میں تیار ہونے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
-
سید حسن نصر اللہ:
سویڈن کے لیے مناسب ہو گا کہ وہ دشمن اسلام کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ملک کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے۔
-
گزشتہ 6 مہینوں میں 6 مرتبہ قرآن کی بے حرمتی۔ یورپ آزادی کا گہوارہ ہے توہین کا ؟
حوزہ/ گزشتہ 6 ماہ کے دوران بعض یورپی ممالک میں کم از کم 6 مرتبہ قرآن پاک کی توہین کی گئی ہے، لیکن بعض مغربی حکومتیں، جو خود کو آزادی کا گہوارہ سمجھتی ہیں، آزادی اظہار رائے کے بہانے اس توہین حمایت کرتی ہیں اور توہین مقدسات کو جائز قرار دیتی ہیں۔
-
ایران نے قرآن پاک کی توہین کرنے والے ملک کے خلاف اب تک کا سخت ترین قدم اٹھایا
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر کے حکم کے مطابق سویڈن کے سفیر کو اس وقت تک ایران واپس نہیں آنے دیا جائے گا جب تک سویڈن کی حکومت اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کرتی۔
-
مسلم ممالک سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے امام آیت اللہ احمد خاتمی نے سویڈن میں حکومت کی زیر حمایت قرآن مجید کی بار بار بے حرمتی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کرنا چاہیے۔
-
نماز جمعہ کے بعد:
قرآن کریم کی مسلسل توہین کے خلاف قم المقدسہ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سویڈن میں قرآن کریم کے مسلسل بے حرمتی کے خلاف جہاں پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ جاری ہے وہیں قم المقدسہ میں بھی نمازیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہے: حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو سویڈن کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دینا چاہئے۔
-
سویڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
حوزہ/ گزشتہ چند ہفتوں میں دوسری بار سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے والے مجرموں نے اس ملک کی پولیس کی حمایت اور اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف ریلی کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے بعد قرآن پاک کی توہین کی۔
-
قرآن کریم کی مزید بے حرمتی کی صورت میں عراق سویڈن سے تعلقات ختم کر سکتا ہے
حوزہ/ عراقی حکومت کے ایک باخبر اہلکار نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم کی آج کی ہنگامی میٹنگ میں طے پایا ہے کہ قرآن پاک کی مزید بے حرمتی کی صورت میں اسٹاک ہوم سے تعلقات منقطع کر دیا جائے گا۔
-
قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی پر مشتعل عراقی عوام کا سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ
حوزہ/ سویڈش حکومت کی اشتعال انگیزی اور غیر حساس پالیسیوں سے مشتعل عراقی مظاہرین نے جمعرات کی صبح بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا اور سفارت خانے کو آگ لگا دی۔
-
عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کو بار بار قرآن کی توہین کرنے پر خبردار کیا
حوزہ/ عراقی وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے اقدامات کے اعادہ کو روکیں۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے کی خبر منظر عام پر!
حوزہ/ بعض خبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سویڈن کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا نیا اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔
-
سویڈن کی پولیس میری حمایت نہیں کر رہی ہے، مجھے کسی بھی وقت مارا جا سکتا ہے: سالوان مومیکا
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو پوسٹکرتے ہوئے اعلان کیا کہ سویڈن کی پولیس نے میری حمایت کو منسوخ کر دیا ہے اور میں زندگی کے انتہائی خطرناک حالات میں ہوں؛ میں کسی بھی وقت مارا جا سکتا ہوں۔
-
حرم معصومہ قم (س) میں ’’فدائیان قرآن‘‘ نامی عظیم الشان اجتماع کا انعقاد
حوزہ/ یہ اجتماع آج شام ٹھیک 5:45 منٹ پر حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں منعقد ہوگا۔
-
سویڈن میں تورات کو جلانے کی اجازت ملنے کے باوجود مسلم شخص نے آخری وقت میں اپنا فیصلہ بدلا
حوزہ/ احمد علوش نامی شخص نے اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات اور بائبل جلانے کی اجازت مانگی تھی، لیکن ہفتے کے روز وہ اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا اور مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے متعلق انسانی حقوق کونسل میں قرارداد کی منظوری
حوزہ/ مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی حالیہ توہین کے بعد قرارداد منظور کیا ہے۔
-
کویت سویڈش زبان میں قرآن کریم کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرے گا
حوزہ/ کویت کی حکومت نے سویڈن میں سویڈش زبان میں قرآن کریم کے 100,000 نسخے تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔