سویڈن میں قرآن کی توہین
-
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بے حرمتی
حوزہ/ چند گھنٹے قبل سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے ایک بار پھر قرآن کریم کی شان میں گستاخی کی گئی۔
-
قرآن مجید کی توہین مسلمانانِ عالم کی توہین ہے، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کے معروف سنی عالم دین شیخ ماہر عبد الرزاق نے سوئیڈن میں انتہا پسندوں کے توسط سے قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بزدلانہ اقدام کو مسلمانانِ عالم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
سوئیڈن کی طرف سے مقدسات کی توہین کا جواز مسلمانوں کی توہین ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج کردستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ جس عمل کا سوئیڈش نے جواز پیش کیا ہے وہ دنیا میں بسنے والے کئی ارب مسلمانوں کی توہین اور بے احترامی کا باعث ہے۔
-
آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی کا قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
حقوق بشر کے دعویدار خاموش تماشائی بنے قرآن مجید کی توہین کیلئے ماحول فراہم کر رہے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی نے حالیہ دنوں یورپ ممالک میں قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان اور مسلم امہ کو ہر حالت میں قرآن مجید کی توہین پر ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
-
سویڈش حکومت دینِ اسلام کے مقدسات کی توہین کی روک تھام کو یقینی بنائے، مقتدیٰ صدر
حوزہ/صدر پارٹی عراق کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کر کے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے پر سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سویڈش حکومت دینِ اسلام کے مقدسات کی توہین فوری بند کرے۔