۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مومیکا

حوزہ/ چند گھنٹے قبل سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے ایک بار پھر قرآن کریم کی شان میں گستاخی کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین اور نذرآتش کرنے کے متعلق میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں۔

کردش کر رہی خبروں کے مطابق متعدد مرتبہ قرآن کریم کی شان میں گستاخی کرنے والا سویڈن کا عراقی نژادشخص سلوان مومیکا نے آج پھر سویڈن کی پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید کو نذر آتش کر دیا۔

اطلاع کے مطابق، یہ گستاخی سویڈش پولیس کی اجازت سے کی گئی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .