حوزہ/سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی لبنان کے نائب سربراہ شیخ علی خطیب نے عراقی شہر صدر میں رونما ہونے والی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
حوزہ/شیخ علی خطیب نے فلسطینی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سکیرٹری جنرل احمد جبرئیل(ابوجہاد)کے سانحہ ارتحال پر ملت فلسطین اور مقاومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔